ناراضگی کے نام پر بات تب ہوگی جب پاکستان کے جھنڈے کو تسلیم کیا جائے گا، اسحاق ڈار

| وقتِ اشاعت :  


وزیر خارجہ و نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ ناراضی کے نام پر بات تب ہوگی جب پاکستان کے جھنڈے کو تسلیم کیا جائے گا، یہ کونسی ناراضی ہے جس میں ریاست نہیں ہے۔ منگل کو ہونے والے سینیٹ اجلاس کا آغازشور شرابے سے ہوا، اپوزیشن نے بلوچستان میں دہشتگردی کے واقعہ پر بحث کرانے… Read more »



بلوچستان میں دہشتگردی افسوسناک،پاکستان کے ساتھ تعاون کومضبوط بنانے کیلئے تیار ہیں،چین

| وقتِ اشاعت :  


چین نے پاکستان میں دہشتگرد حملوں کی مذمت کرتے ہوئے انسداد دہشت گردی کی کارروائیوں، معاشرتی یکجہتی اور استحکام کو برقرار رکھنے میں اسلام آباد کی مکمل حمایت کا اعادہ کیا ہے۔ 



دنیا امریکا کی بلوچستان میں ہونے والے حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت

| وقتِ اشاعت :  


امریکا نے بلوچستان میں ہونے والے حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ اسلام آباد میں موجود امریکی سفارتخانے کے ترجمان جوناتھن لالی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ بلوچستان میں حملوں کے دوران سیکیورٹی اہلکاروں اور عوام کو نشانہ بنایا گیا، ہمارے دل ان حملوں میں جاں بحق افراد کے خاندانوں اور… Read more »



 دہشتگرد پاکستان کی ترقی اور سی پیک منصوبہ روکنا چاہتے ہیں، دشمنوں کو پہنچاننا ہوگا،وزیراعظم

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کے آئین اور  سبز ہلالی پرچم کو تسلیم کرنے والوں سے بات چیت کے راستے کھلے ہیں مگر دشمن کے ساتھ نہ بات چیت ہو سکتی ہے نہ ہی نرم رویہ اختیار کیا جا سکتا ہے۔



بلوچستان میں کسی بڑے آپریشن کی ضرورت نہیں دہشتگرد ایک ایس ایچ او کی مار ہیں، وزیر داخلہ

| وقتِ اشاعت :  


 کوئٹہ: وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں کسی بڑے آپریشن کی ضرورت نہیں یہ دہشت گرد صرف ایک ایس ایچ او کی مار ہیں، دہشت گردوں کو جلد ایک ’’اچھا میسج‘‘ مل جائے گا۔