سردار عطا اللہ مینگل کی تیسر ی برسی، بی این پی نے تعز یتی جلسو ں کا اعلان کردیا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: راہشون سردار عطااللہ مینگل کی تیسری برسی کے مناسبت سے بی این پی و بی ایس او کے جلسوں کو کامیاب بنایا جائے گا بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی اجلاس مرکزی قائمقام صدر بی این پی ساجد ترین کے زیرِ صدارت حاجی باسط لہڑی کے رہائشگاہ پر منعقد ہوا۔



دہشت گرد کسی رعایت کے مستحق نہیں ہے ، شعیب نوشیروانی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: صوبائی وزیر خزانہ میر شعیب نوشیروانی نے موسی خیل اور بولان میں ہونے والے دہشت گردی کے واقعات کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے اپنے ایک مذمتی بیان میں صوبائی وزیر نے کہا کہ دہشت گرد کسی رعایت کے مستحق نہیں ہے



کسی بلوچ نے پنجابی کو نہیں بلکہ دہشت گردوں نے پاکستانیوں کو مارا ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


 کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں جو ہوا اُس میں کسی بلوچ نے کسی پنجابی کو نہیں بلکہ دہشت گردوں نے پاکستانیوں کو قتل کیا ہے، صوبے میں امن و امان کیلیے ہر صورت چیک پوسٹیں دوبارہ قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اب کسی پروپیگنڈے میں نہیں آئیں گے۔



راڑہ شم /قلات میں حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں، سردار عبدالرحمن کھیتران

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :  صوبائی وزیر پبلک ہیلتھ انجینئرنگ/ واسا ،سردار عبدالرحمن کھیتران نے راڑہ شم ،قلات میں حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے ایک بزدلانہ اور وحشیانہ اقدام قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ اس دلخراش واقعے کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔



بے گناہ انسانوں کا ظالمانہ قتل پوری انسانیت کا قتل ہے،صادق سنجرانی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :  سابق چیئرمین سینیٹ رکن صوبائی اسمبلی میر محمد صادق سنجرانی نے موسیٰ خیل میں مسافروں کے بہیمانہ قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے انہوں نے دہشت گردوں کے حملے میں قیمتی اِنسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا



دہشتگردی کے واقعات کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے، ہماری سکیورٹی فورسز نے بڑی حد تک ناکام بنایا، نوابزادہ جمال رئیسانی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما ایم این اے نوابزادہ میر جمال خان رئیسانی نے کہا ہے کہ موسیٰ خیل میں بسوں/گاڑیوں سے مسافروں کو اتار کر شہید کرنے والے دردناک سانحے اور بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں ہونے والے دہشتگردی کے واقعات کی جتنی مذمت کی جائے



دہشتگردی کے خلاف جنگ میں عوام اور سیکورٹی فورسز ایک پیج پر ہیں ، علی مدد جتک

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: صوبائی وزیر زراعت حاجی علی مدد جتک کا موسیٰ خیل، قلات، مستونگ، بولان اور دیگر علاقوں میں پیش آنے والے دہشتگردی کے بدترین واقعات کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے صوبائی وزیر نے یہاں جاری اپنے بیان میں کہا ہے کہ دہشتگردی کے خلاف جنگ میں عوام اور سیکورٹی فورسز ایک پیج پر ہیں