میر حاصل بز نجو کو خراج تحسین پیش ، بلوچستان میں سیاسی عدم استحکام مصنوعی قیادت مسلط کرنے کی وجہ سے ہے ، ڈاکٹر مالک بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  بلوچستان میں آج جو کسمپری سیاسی عدم استحکام ہے وہ مصنوعی قیادت کو مسلط کرنے کی بدولت ہے میر جمہوریت میر حاصل خان بزنجو نے سینٹ الیکشن میں دھاندلی اور وفاداریاں خریدے جانے پر واضع کیا تھا کہ اداروں کو منڈی بنانے کے بھیانک نتائج برآمد ہونگے ۔



بلو چستان، مختلف علا قو ں میں با رشیں جا ری رابطہ سڑ کیں بہہ گئیں ،نظا م زند گی متاثر

| وقتِ اشاعت :  


قلات: قلات میں گزشتہ روز بھی مون سون کے بارشوں کے سلسلہ جاری رہا اور مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش سے قلات کے ملحقہ علاقوں چھپر چھاتی دشت گوران کپوتو عالی دشت حسن لالو اسکلکو گزگ جوہان تخت سارون اور دیگر علاقوں کا قلات سے زمینی رابطہ منقطع ہوگئی اور کئی سڑکیں بہا کر لے گئی



چاغی اوررحیم یار خان میں تقریباً دو ہزارمیٹرکی گہرائی میں گیس کے نئے ذخائر دریافت

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد : آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ کی توانائی کے بحران پر قابو پانے کیلئے اہم پیشرفت، بلوچستان کے ضلع چاغی اور پنجاب کے ضلع رحیم یار خان میں تقریباً دو ہزارمیٹرکی گہرائی میں گیس کے نئے ذخائر دریافت،



لوگوں کی خدمت ، ان کے مسائل کا حل میری زندگی کا ایک اہم مشن ہے ، علی مدد جتک

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: صوبائی وزیر زراعت حاجی علی مدد جتک نے کہا ہے کہ لوگوں کی خدمت اور ان کے مسائل کا حل میری زندگی کا ایک اہم مشن ہے اور اسی مشنری جذبے کے تحت مستقبل میں بھی کام کرتے رہیں گے



نو شکی ، سڑک کنارے نصب بم دھما کے میںدوافراد زخمی ہو گئے

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: نوشکی میں سڑک کنارے دھماکہ دو راہگیر زخمی ہوگئے ۔ پولیس حکام کے مطابق منگل کو بلوچستان کے ضلع نوشکی کے علاقے کلی قادر آباد میں سڑک کنارے دستی بم دھماکے میں دو افراد زخمی ہوگئے ۔