اوتھل کو چ اور ٹرک میں تصا دم 2 افراد جاں بحق 14 زخمی

| وقتِ اشاعت :  


اوتھل :  اوتھل کے قریب زیروپوائنٹ کے مقام پر کوچ اور ٹرک میں تصادم 2 افراد جاں بحق 14 افراد زخمی ہو گئے ریسکیو ذرائع کے مطابق لسبیلہ کے ضلعی ہیڈکوار اوتھل کے قریب زیرپوائنٹ کے مقام پر کوئٹہ سے کراچی جانے والی ارباز مسافر کوچ نمبر DSA. 455 اور ٹرک میں خوفناک تصادم کے نتیجے تصادم کے نتیجے میں دو افراد عبدالغنی اچکزئی ولد عبدالرشید اچکزئی سکنہ کچلاک کوئٹہ ، نیاز احمد میر جت ولد محمد وارث میرجت سکنہ حب جاں بحق ہوگئے جبکہ 14 مسافر زخمی ہوگئے۔



تعلیمی اداروں میں سیا سی سر گر میو ں پر پا بندی کا فیصلہ انصاف کے اصو لو ں کے منا فی ہے ،بی ایس او

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان ہائی کورٹ نے تعلیمی اداروں میں سیاسی سرگرمیوں پر پابندی کا جو فیصلہ صادر کیا ہے، وہ نہ صرف غیر منصفانہ ہے بلکہ بلوچستان کے پہلے سے محدود جمہوری ماحول کو مزید گھٹن زدہ کرنے کی کوشش ہے۔



اوتھل، کوچ اور ٹرک میں تصادم 2 افراد جاں بحق 14 د زخمی

| وقتِ اشاعت :  


اوتھل: اوتھل کے قریب زیروپوائنٹ کے مقام پر کوچ اور ٹرک میں تصادم 2 افراد جاں بحق 14 افراد زخمی ہو گئے ۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق لسبیلہ کے ضلعی ہیڈکوار اوتھل کے قریب زیرپوائنٹ کے مقام پر کوئٹہ سے کراچی جانے والی ارباز مسافر کوچ نمبر DSA. 455 اور ٹرک میں خوفناک تصادم کے نتیجے تصادم کے نتیجے میں دو افراد عبدالغنی اچکزئی ولد عبدالرشید اچکزئی سکنہ کچلاک کوئٹہ ، نیاز احمد میر جت ولد محمد وارث میرجت سکنہ حب جاں بحق ہوگئے جبکہ 14 مسافر زخمی ہوگئے۔ زخیموں کو لسبیلہ ویلفیئر ٹرسٹ اور 1122 کی ایمبولینسز کے ذریعے میں DHQ ہسپتال اوتھل منتقل کیاگیا۔



بلوچستان ہائیکورٹ کا تعلیمی اداروں میں سیاسی سرگرمیوں پر پابندی طلباء کے سیاسی حق پر حملہ ہے، بساک

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: عدالت عالیہ بلوچستان نے ایک یکطرفہ فیصلہ میں انتہائی کج زہنی کا ثبوت دیتے ہوئے بلوچستان بھر کے تعلیمی اداروں میں سیاسی سرگرمیوں پہ پابندی کا حکم نامہ صادر کیا ہے جو انصاف کے تقاضوں کے برعکس ہے اور اس طرح کے فیصلے عدالتی نظام پہ سوالیہ نشان ہے۔



بلوچستان میں صحت کے شعبے میں اصلا حا ت کیلئے پر عز م ہیں سر فراز بگٹی

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد+کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے منگل کو یہاں سندس فاونڈیشن کے ڈائریکٹر ائروائس مارشل (ریٹائرڈ) آفتاب حسین نے ملاقات کی اور بلوچستان سمیت ملک بھر میں سندس فاونڈیشن کی سرگرمیوں کے حوالے سے آگاہ کیا