بولان میڈیکل کالج میں ہراسگی،اکیڈمک بلیک میلنگ پر تشویش ہے، بی ایس او

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن شال زون کے ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ تعلیمی اداروں میں طلباء و طالبات کے خلاف تھانیداری کلچر، طاقت کے استعمال اور طلباء تنظیموں کے خلاف منفی سرکاری پروپیگنڈے کے بعد اب مبینہ طور پر اکیڈمک بلیک میلنگ، پاس اور فیل کرنے کے اختیارات کے ناجائز استعمال اور ہراسگی جیسے سنگین واقعات کی خبریں سامنے آرہی ہیں



بلوچستان کو تعلیم ، صحت اور امن امان کے مسائل درپیش ہیں حل کیلئے جدوجہد جاری رہیگی، ہدایت الرحمان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: جماعت اسلامی بلوچستان کے نومقرر نائب امیر ڈاکٹر شکیل روشن کی حلف برداری کی پروقار تقریب جماعت اسلامی بلوچستان کے صوبائی دفتر میں الفلاح ہاؤس کوئٹہ منعقد ہوئی،



پشتون نوجوانوں کو قومی سیاست کی جانب راغب کرنیکی کوشش کریں گے، اصغر اچکزئی

| وقتِ اشاعت :  


چمن:  عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر اصغر خان اچکزئی نے کہا ہے کہ پشتون سٹوڈنٹس فیڈریشن کی جدوجہد اور لازوال قربانیوں کے باعث پشتونخوا وطن میں سیاسی شعور نظریاتی سوچ علم اور ہنر جمہوری فکر کو مضبوط بنیادیں ملی ہیں



انٹر نیٹ اور موبائل ڈیٹا کی بندش باعث حیرت ہے، بلوچستان میں پتھر دورکے حالات ہیں، رحمت بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء اور بلوچستان اسمبلی میں ڈپٹی پارلیمانی لیڈر میر رحمت صالح بلوچ نے کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں انٹرنیٹ اور موبائل ڈیٹا کی بار بار بندش پر شدید ردِعمل کا اظہار کرتے ہوئے اسے بنیادی انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی قرار دیا



عوام کا اعتماد ٹوٹنے نہیں دینگے،حلقہ پی بی 44 میں متعدد ترقیاتی منصوبوں پر کام جاری ہے اور بعض مکمل ہوچکے ہیں، عبید گورگیج

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:رکن بلوچستان اسمبلی حلقہ پی بی 44 اور پیپلز پارٹی بلوچستان کے سینئر رہنما میر عبید گورگیج نے کہا ہے کہ بلوچستان کے عوام نے ہمیشہ جمہوریت، تعمیر و ترقی اور روشن سیاسی سوچ کا ساتھ دیا ہے۔ عوامی اعتماد پر پورا اترنے کے لیے ضروری ہے کہ منتخب نمائندے زمینی حقائق کو سامنے رکھتے ہوئے عملی اور دیرپا اقدامات کریں۔



مچھ میں متاثرہ گیس پائپ لائن کی مرمت کے لیے کام جاری، کوئٹہ کے کچھ مضافاتی علاقوں کو کم پریشر پر گیس فراہم کی جا رہی ہے، ترجمان

| وقتِ اشاعت :  


مچھ میں سوئی سدرن گیس کمپنی (ایس ایس جی سی) کی ایک ہائی پریشر ٹرانسمیشن پائپ لائن پھٹنے کے نتیجے میں کوئٹہ سمیت بلوچستان کے کئی دیگر اضلاع میں گیس کی فراہمی وقت معطل ہوگئی۔