پاکستان اور ایران بلوچ خواتین و بچوں کو نشانہ بنا رہے ہیں، ڈاکٹر ماہ رنگ، سمی دین بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


بلوچ دھرنا کے رہنمائ ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ نے سوشل میڈیا اکاؤنٹ ایکس میں ’ٹویٹر‘ کہا ہے کہ پاکستان اور ایران نے عام بلوچ بچوں اور خواتین کی زندگیوں کو خطرے میں ڈال رکھا ہے۔ اپنی سلامتی اور خودمختاری کے تحفظ کے بہانے بلوچوں پر بلا امتیاز میزائل داغے جا رہے ہیں۔ جس سے سرحد کے دونوں جانب بلوچوں کی سلامتی کو شدید خطرات لاحق ہیں۔



سوراب کو پسماندہ رکھنے والے پیٹ پرست اور مذہب پرست دونوں نے پھر اپنی نظریں جمالیے ہیں،نواب زہری

| وقتِ اشاعت :  


سوراب : پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماء حلقہ این اے 261,سوراب،قلات،مستونگ سے پاکستان پیپلز پارٹی کے نامزد امیدوار سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کہاہے کہ مجھے 2015 میں موقع ملا تو میں نے پورے صوبے میں ریکارڈ ترقیاتی کام کروایا



پارٹی کے سیاسی بیانیہ کا کوئی سیاسی جماعت مقابلہ نہیں کر سکتی، بی این پی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے زیر اہتمام حلقہ این اے 264 سے پارٹی کے نامزد امیدوار وقومی لیڈر سردار اختر جان مینگل اور پی بی 46 سے پارٹی کے نامزد امیدوار ملک نصیر احمد شاہوانی کے انتخابی مہم کے حوالے سے



نیشنل پارٹی، مسلم لیگ ن کا لسبیلہ، آواران پر انتخابی اتحاد قائم، مشترکہ مہم چلائیں گے

| وقتِ اشاعت :  


حب: نیشنل پارٹی حب آواران کا گرینڈ مشاورتی اجلاس پارٹی کے دونوں اضلاع کے سرگرم رہنماں عہدیداران کی بھرپور شرکت آج حب کے علاقے خاص باغ میں نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماں واجہ رجب علی رند اور خیر جان بلوچ کی سربراہی میں مشاورتی اجلاس ہوا جس میں حب کی تمام تحصیلوں کے زمہ داران نے انتخابی مہم کے حوالے سے اپنی اپنی رائے دی اور ایک مکمل حکمت عملی ترتیب دی گئی