کوئٹہ: وزیر صحت بلوچستان بخت محمدکاکڑ نے کہا ہے کہ عوام کو صحت کی سہولیات کی فراہمی حکومتی ترجیحات میں شامل ہے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: وزیر صحت بلوچستان بخت محمدکاکڑ نے کہا ہے کہ عوام کو صحت کی سہولیات کی فراہمی حکومتی ترجیحات میں شامل ہے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
حب : حب شہر میں پانی کا شدید بحران پیدا ہوگیا ہے۔ حالیہ بارشوں کے دوران لسبیلہ کینال متاثر ہونے کے باعث شہر اور صنعتی علاقے میں پانی کی شدید قلت پیدا ہو گئی ہے۔واٹر سپلائی سسٹم مکمل طور پر معطل ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: وزیر بلوچستان سردار عبدالرحمن کھیتران نے تربت کے علاقے مند میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی پر ہونے والے دہشت گرد حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے شہید کیپٹن وقار احمد کاکڑ، نائیک جنید، نائیک عصمت،
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
حب ” صوبائی وزیر برائے زراعت و کوآپریٹیوز بلوچستان اور رکن صوبائی اسمبلی میر علی حسن زہری نے نیشنل پارٹی کے سینئر نائب صدر رجب علی رند کے وضاحتی بیان پر ردِعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ سابق وزیراعلی بلوچستان میرے بزرگ ہیں اور میں ان کی دل سے عزت کرتا ہوں۔ انہوں نے حب کے ڈومیسائل اور مقامی افراد کی اسناد کے حوالے سے جو بات کی تھی، اس پر میں نے گزارش کی تھی کہ اس معاملے کی تصدیق ان کے مقامی رہنما سے کر لی جائے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: نیشنل پارٹی کے صوبائی ترجمان نیکہا ہے کہ ایک مخصوص مائنڈ سیٹ جس کے لیئے بلوچستان میں حقیقی سیاسی قیادت اور سیاست ناقابل برداشت ہوگئی ہے وہ اسمبلی عدلیہ پارلیمنٹ کو اپنا لونڈی تصور کرتی ہے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
بلوچستان اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس چیئرمین کمیٹی اصغر علی ترین کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں کمیٹی کے اراکین رحمت صالح بلوچ، غلام دستگیر بادینی، ولی محمد نورزئی، فضل قادر مندوخیل، زابد علی ریکی، صفیہ بی بی، سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو قمبر دشتی، ڈائریکٹر جنرل آڈٹ بلوچستان شجاع علی، ڈپٹی… Read more »
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
تربت:یونیورسٹی آف تربت میں پہلی سیرت النبی ﷺ کانفرنس نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ منعقد ہوئی۔ اس پروقار کانفرنس کے مہمان خصوصی یونیورسٹی آف تربت کے وائس چانسلرپروفیسر ڈاکٹر گل حسن تھے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
متحدہ لوکل بس ایسوسی ایشن کے صدر اختر جان کاکڑ اور شیر احمد بلوچ نے کہا ہے کہ آئے روز لوکل بسوں کی بندش ٹریفک پولیس کی جانب سے طویل میں لینے کے باعث بس مالکان،ڈرائیورز و دیگر عملہ نان شبینہ کا محتاج ہوکر رہ گئے ہیں۔ بلوچستان میں روزگار کے ذرائع نہ ہونے کے برابر ہے۔ بس مالکان عدالتی احکامات پر عمل پیرا ہوکر 52 سیٹر بسوں کو بند اور 26 سیٹر بسز چلارہے ہیں اس کے باوجود ٹریفک پولیس اور آر ٹی اے اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی طرف سے بند کرنا اور تنگ کرنا سمجھ سے بالاتر ہے جس کی ہم مذمت کرتے ہیں ہم وزیرا علیٰ بلوچستان، پارلیمانی سیکرٹری ٹرانسپورٹ سے مطالبہ کرتے ہیں کہ پابندی کا نوٹس لیکر ہمیں انصاف دیا جائے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں دھاتی ڈور کے ذریعے پتنگ بازی سے شہریوں کی جانوں کو شدید خطرات لاحق ہوگئے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : ایف آئی اے کمپوزٹ سرکل گوادر کے عملے نے جیونی کے علاقے میں کارروائی کرتے ہوئے غیر قانونی طریقے سے سمندر کے راستے ایران اور بیرون ملک جانے والے ایرانی شہری سمیت 17 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔