
کوئٹہ: چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت منگل کے روز اسکولوں میں اساتذہ، ہسپتالوں میں ڈاکٹرز کی حاضری، اسمگلنگ کی روک تھام، عارضی بنیادوں پر اساتذہ اور ڈاکٹرز کی بھرتیاں، معیاری تعلیم اور صحت کی بہترین سہولیات کی فراہمی اور زرعی ٹیوب ویلز کو سولر پر منتقل کرنے کے حوالے سے ڈویڑنل کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کانفرنس کا انعقاد ہوا