
کوئٹہ:امیر جماعت اسلامی بلوچستان، ممبر بلوچستان اسمبلی مولانا ہدایت الرحمان بلوچ نے کہا ہے کہ بلوچستان کا زراعت، کاروبار تباہ رہی سہی کسری بارڈر ٹریڈ پر پابندی نے پوری کر دی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ:امیر جماعت اسلامی بلوچستان، ممبر بلوچستان اسمبلی مولانا ہدایت الرحمان بلوچ نے کہا ہے کہ بلوچستان کا زراعت، کاروبار تباہ رہی سہی کسری بارڈر ٹریڈ پر پابندی نے پوری کر دی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
تربت: اسٹوڈنٹس لیڈر متحرک سوشل ورکر کامریڈ حمیدہ بلوچ کینسر سے جنگ ہار گئے۔بلوچ طلبہ کی متحرک تنظیم بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی ( بساک) کے سرگرم کارکن اوتھل زون کے سابقہ نائب صدر کامریڈ حمید بلوچ کینسر میں علالت کے بعد آج پیر کی صبح اپنے ابدی سفر کے لیے روانہ ہوگئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا ہے گوادر بندرگاہ ایک گہرے سمندر کی بندرگاہ، بحری تجارت کیلئے ایک اہم گیٹ وے ہے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : وزیراعلی بلوچستان کی مشیر برائے محکمہ ترقی نسواں ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی نے کہا ہے کہ بلوچستان کی تاریخ میں پہلی بار خواتین کی سفری ضروریات اور ان کے مسائل کو مدنظر رکھتے ہوئے خواتین کے لیے مخصوص پنک بس سروس کا آغاز کیا جاررہا ہے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: تحریک تحفظ آہین پاکستان کے سربراہ پشتونخواملی اعومی پارٹی کے چیئرمین محمود خان اچکزئی نے سماجی رابطے ویب سایٹ(ایکس)پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ+
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : آل مکران رخشان بارڈر ٹریڈ الائنس کے زیر اہتمام بارڈر بندش کے خلاف مکران اور رخشان ڈویژن کے لوگوں نے بلوچستان اسمبلی کے سامنے دھرنا دیا، جس میں بلوچستان اسمبلی کے اپوزیشن اراکین نے شرکت کی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں ڈیرہ مراد جمالی اور ڈیرہ اللہ یار کے عوام کو ان کی زمینوں کے مالکانہ حقوق دینے، اراکین بلوچستان اسمبلی اور ان کے اہلخانہ کو تاحیات بلیو پاسپورٹ جاری کرنے، جعفرآباد میں سردار بہادر خان وویمن یونیورسٹی کے سب کیمپس کے قیام کی تین الگ الگ قراردادیں منظور کر لی گئیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلو چستان ہا ئی کورٹ کے ججز جناب جسٹس عبداللہ بلو چ اور جسٹس جنا ب جسٹس اقبا ل احمد پر مشتمل ڈویژنل بنچ نے قومی شاہرا ہ این 25کرا چی خضدار،اور خضدار چمن کی تعمیر اور دو رویہ کر نے سے متعلق سیکرٹری پلا ننگ حکومت پا کستان کووفا قی سیکرٹری مواصلات ، چیئر مین این ایچ اے ، وفاقی سیکرٹری خزانہ و دیگر کے ساتھ اجلاس منعقد کر کے قومی شاہرا ہ کی فنڈنگ و دیگر مشکلات کا حل نکا لنے کی ہدایت کی ہے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے محکمہ صحت بلوچستان کی طرف سے 3 ارب روپے استعمال کئے بغیر واپس کرنے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ محکمہ صحت کے حکام کی نا اہلی صوبے کے عوام پر ظلم ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ، اپوزیشن ارکان کا ایوان میں احتجاج اپوزیشن ارکان پلے کارڈ اٹھائے اپنی نشستوں پر کھڑے ہوکر احتجاج اور اپوزیشن ارکان سرحد پر ایرانی تیل کے کاروبار اور تیل کی ترسیل پر پابندیوں کے خلاف احتجاج کیا اس موقع پر اسد بلوچ کا کہنا تھا کہ ایرانی تیل کے کاروبار سے 50 لاکھ لوگوں کا روزگار منسلک ہے افسوس اسے سمگلنگ کا نام دیا جارہا ہے یہ روزگار ہے لوگوں کو متبادل روزگار دیا جائے استحصال نہ کیا جائے