
کوئٹہ: صوبائی دالحکومت کوئٹہ میں نامعلوم سمت سے داغے گئے 3مارٹر گولے ا یف سی ہیڈکواٹر سامنے گرکرپھٹ گئے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: صوبائی دالحکومت کوئٹہ میں نامعلوم سمت سے داغے گئے 3مارٹر گولے ا یف سی ہیڈکواٹر سامنے گرکرپھٹ گئے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت پبلک سیکٹر ڈویلپمنٹ پروگرام کی پیش رفت سے متعلق جائزہ اجلاس بدھ کو یہاں منعقد ہوا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: انسپکٹر جنرل آف پولیس بلوچستان معظم جاہ انصاری نے کہا ہے کہ پولیس کو چیلنجز سے نمٹنے کیلئے جدید خطوط پر آراستہ کیا جارہا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
تربت: بلوچ یکجہتی کمیٹی کی مرکزی کال پر تربت میں جبری لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے احتجاجی ریلی نکالی گئی اور فدا شہید چوک پر دھرنا دیا گیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
تربت: بلوچ اسٹوڈنٹس فرنٹ کے مرکزی ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ بلوچستان میں جاری ظلم و جبر سے نہ صرف عوام بلکہ تعلیمی ادارے اور طلباء بھی محفوظ نہیں ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
خضدار: خضدار سرکاری دفتر میں دھماکہ، انجنیئر زخمی گاڑی کو نقصان ایس ایس پی خضدار عبد العزیز جھکرانی کے مطابق بدھ کی شب خضدار میں کراچی روڈ پر واقع محکمہ ایریگیشن کے احاطہ میں دستی بم پھینکا گیا تھا
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: جسٹس محمد کامران خان ملاخیل اور جسٹس شوکت علی رخشانی پر مشتمل عدالت عالیہ بلوچستان کے دو رکنی بینچ نے چیف سیکرٹری حکومت بلوچستان کو زرغون روڈ کی سریاب پل سے ریلوے اسٹیشن تک مغرب کی جانب توسیع کے لیے زمین کے حصول اور این او سی کی اجرا کے سلسلے میں ریلوے حکام کے ساتھ ایک ہفتے کے اندر اجلاس منعقد کرنے کی ہدایت کی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سندھ ہائی کورٹ نے سینئر پولیس افسر کو حکم دیا ہے کہ بلوچستان سے تعلق رکھنے والے 8 لاپتا طلبہ کو 4 نومبر تک ’پیش‘ کیا جائے، اور خبردار کیا ہے کہ ناکامی کی صورت میں ’مناسب حکم‘ جاری کیا جائے گا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) مینگل کے رہنما قاسم رونجھو کا کہنا ہے کہ آج پارٹی کے سربراہ اختر مینگل اور دیگر افراد نے زبردستی پریس کانفرنس کروائی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: جماعت اسلامی بلوچستان کے نو منتخب امیر مولانا ہدایت الرحمان بلوچ نے کہا کہ ایپکس کمیٹی کے فیصلوں کی وجہ سے بارڈر پر کاروباری سرگرمیاں بند ہونے سے لاکھوں لوگ بے روزگار ہیں۔