ایف بی آر کی جاری اصلاحات کے ثمرات کی بدولت معیشت مثبت سمت میں گامزن ہے، شہباز شریف

| وقتِ اشاعت :  


وزیر اعظم شہباز شریف نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) میں جدید اور عالمی معیار کے ڈیجیٹل ایکو سسٹم کی تشکیل کی منظوری دیتے ہوئے عالمی شہرت یافتہ ماہرین کی خدمات لینے کی ہدایت کردی۔



رواں سال بلو چستان میں پو لیو کا کو ئی نیا کیس رپورٹ نہیں ہوا،انعام الحق

| وقتِ اشاعت :  


کو ئٹہ:بلوچستان میں پولیو کے خلاف کامیاب پیش رفت، ماحولیا تی نمو نوں میں وائرس کی موجودگی کی شرح98فیصد سے کم ہو کر 17فیصد رہ گئی ہے، 2025میں کوئی نیا کیس رپورٹ نہیں ہوا۔ایمر جنسی آپریشن سنٹر بلو چستان کے مطابق صوبے میں 2025ء کے ما ہ جو ن تک پولیو وائرس کے پھیلا ئوکو روکنے کی کوششوں میں نمایاں پیش رفت سامنے آئی ہے۔ سال رواں کی پہلی ششماہی میں23علاقوں سے میں سے صرف 4علاقوں میں پولیو وائرس کی موجودگی کی تصدیق ہوئی ہے اور مثبت ماحولیاتی نمونوں کی شرح17فیصد پر آ گئی ہے یہ بہتری موثر نگرانی، بروقت اقدامات اور مربوط حکمت عملیوں کا نتیجہ ہے جو بلوچستان میں صحت عامہ کے شعبے میں لئے گئے موثر اقدامات کی غماز ہے اس کے برعکس 2024میں صوبے کے تمام 23ماحولیاتی نگرانی مراکز میں وائرس کی موجودگی رپورٹ ہوئی تھی اور سال 2024 کے دوران پہلی ششماہی میں ماحولیاتی نمونوں میں 72فیصد جبکہ دوسری ششماہی میں 98فیصد پولیو وائرس کی موجودگی پائی گئی تھی ستمبر 2024میں وائرس کی شدت نقطہ عروج پر تھی



حکومت خواتین کے مسائل کے دیرپا حل اور حقوق کے تحفظ کے لیے سنجیدہ ہے، ڈاکٹر ربابہ بلیدی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:صوبائی مشیر ترقی نسواں ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی نے کہا ہے کہ ویمن کرائسسز سینٹر جیسے ادارے صنفی تشدد کا شکار خواتین کو تحفظ، بحالی اور بااختیار بنانے کے لیے نہایت اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ویمن کرائسسز سینٹر کوئٹہ کے دورے کے موقع پر کیا،



یونیورسٹیوں اور محکمہ صحت سے متعلق تجاویز کو نظرانداز کیا گیا ،ڈاکٹرمالک، صحت و تعلیم کی ترقی کیلئے اقدامات جا ری ہیں ،وزیراعلیٰ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : نیشنل پارٹی کے سربراہ و سابق وزیراعلی بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے نکتہ اعتراض پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ بجٹ سے قبل انہوں نے تجویز دی تھی کہ ڈویژنل ہیڈ کواٹرز میں جہاں افرادی قوت موجود ہے وہاں کیتھ لیب بنائے جائیں



بلوچستان اسمبلی ،صوبے میں نصاب تعلیم کو ہم آہنگ ، تعطیلات کے دوران فیس کی وصولی روکنے کی قرارداد منظور کرلی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  بلوچستان اسمبلی نے صوبے میں نصاب تعلیم کو ہم آہنگ کرنے اور بجلی اسکولوں میں تعطیلات کے دوران فیس کی وصولی روکنے کی قرارداد منظور کرلی،



ڈیرہ مراد ،گرفتاریوں کے خلاف بگٹی قبیلہ کے افراد کا احتجاج، قومی شاہراہ بلاک

| وقتِ اشاعت :  


ڈیرہ مراد جمالی :  ڈیرہ مراد جمالی منگولی میں پولیس کی طرف سے نا جائز گرفتاریوں اور حراساں کرنے کے خلاف بگٹی قبیلے کے سیکنڑوں نے قومی شاہراہ کو بلاک کر دیاجس کے باعث سندھ اور بلوچستان کے درمیان چلنے والی ٹریفک معطل ہو گء