صوبائی حکومت، وزیر اعلیٰ بلوچستان کی ایک سالہ کارکردگی مایوس کن رہی، جما عت اسلامی بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ (آن لائن) جماعت اسلامی بلوچستان کے امیر اور رکن صوبائی اسمبلی مولاناہدایت الرحمان بلوچ نے صوبائی حکومت اور وزیر اعلیٰ بلوچستان کی ایک سالہ کارکردگی پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ان کے دور میں صوبے میں کرپشن ، بد امنی اور بے روزگاری بڑھی ہے



کوئٹہ کی ترقی اور بہتری کیلئے میونسپل سروسز کو مزید بہتر بنایا جائے، وزیراعلیٰ بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : وزیر اعلی میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت کوئٹہ شہر کی صفائی، کچرہ اٹھانے سے متعلق صفا کوئٹہ مہم اور خوبصورتی پر پیش رفت سے متعلق اہم اجلاس یہاں وزیر اعلی سیکرٹریٹ میں منعقد ہوا



ریکودک مائننگ کمپنی کے پہلے کمیونٹی فیڈبیک فورم کا انعقاد

| وقتِ اشاعت :  


ریکودک:ریکودک مائننگ کمپنی (آر ڈی ایم سی) نے حال ہی میں اپنے پہلے کمیونٹی فیڈبیک فورم کا انعقاد کیا، جس کا مقصد ایک باضابطہ پلیٹ فارم مہیا کرنا تھا تاکہ بلوچستان بھر سے مقامی افراد اور کمیونٹی ممبران کمپنی کے روزگار سے متعلق امور اور مقامی خریداری کے طریقہ کار پر اپنے تحفظات براہ راست پیش کر سکیں۔ پانچ کمیونٹی ممبران نے اپنے مسائل اور تحفظات کی تفصیلات کمپنی کو ارسال کیے جس کے بعد آر ڈی ایم سی نے ہر کیس کا تفصیلی جائزہ لیا اور تحقیقات کیں۔ فورم کے دوران شرکاء کو انفرادی طور پر موقع دیا گیا کہ وہ اپنا مسئلہ بیان کریں، سوالات کریں



بی ایل اے اور ٹی ٹی پی بھارت کے ایجنٹ، خضدارحملے میں بھارتی کردار ثابت کریں گے، وزیر دفاع

| وقتِ اشاعت :  


وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان میں سرگرم دو بڑے دہشت گرد گروہ بھارت کے ایجنٹ ہیں اور اسلام آباد خضدار میں اسکول بس پر حملے میں نئی دہلی کے ملوث ہونے کے مکمل ثبوت پیش کرے گا۔



معصوم طلبہ کو نشانہ بنانا درندگی کی بدترین مثال ہے، فرح عظیم شاہ

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد/ کوئٹہ :  اسلام آباد ایمان پاکستان تحریک کی چیئرپرسن اور رکن صوبائی اسمبلی، میڈم فرح عظیم شاہ نے خضدار زیرو پوائنٹ پر آرمی پبلک اسکول کی بس پر ہونے والے بم دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔



خضدار حملہ انسانیت سوز اور دلخراش واقعہ ہے، بی اے پی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  بلوچستان عوامی پارٹی کے صوبائی صدر سردار محمد صالح بھوتانی نے خضدار میں اسکول جانے والے بچوں کی بس پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت اور واقعہ میں معصوم بچوں سمیت پانچ افراد کی شہادت پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ خضدار حملہ انسانیت سوز اور دلخراش واقعہ ہے



آغاز حقوق بلوچستان پیکج میں انکشافات: اکاؤنٹنٹ محمد عبدالقدوس نے اسکالرشپس منسوخ کر دیں

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : آغاز حقوق بلوچستان پیکج میں انوکھے انکشافات، اکاﺅنٹنٹ محمد عبدالقدوس نے طلبہ کے اسکالرز شپ منسوخ کردیے۔ آغاز حقوق بلوچستان پیکج کے تحت بلوچستان کے طلبہ کو ملکی اور غیر ملکی اسکالرز شپ دیئے گئے تھے لیکن اس میں بدعنوانی کے بہت سے واقعات سامنے آئے ہیں، حال ہی میں طلبہ نے ایسی… Read more »