لورالائی : جے یو آئی کے صوبائی امیر سینیٹر مولانا عبدا لواسع جنرل سیکرٹر ی اغا محمود شاہ مرکزی سیکرٹری مالیات مولوی صلاح الدین ایوبی ضلعی امیر مولوی محمد امین زاہد ودیگر نے اسرائیل مردہ باد ریلی و جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل بہت جلد اپنے اصل انجام کو پہنچنے والا ہے