بلوچستان میں گاڑیوں کے اسمارٹ کارڈ کا اجرا، پرانی وہیکل بکس ختم، فیس 2500 روپے مقرر

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان کے محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن نے صوبے کی گاڑیوں کیلئے اسمارٹ کارڈ کے اجرا کا حتمی فیصلہ کرلیا دو ہفتوں کے دوران شہریوں کو گاڑیوں کے اسمارٹ کارڈ ملنا شروع ہوجائیں گے ۔



بلوچستان حکومت کا بھارت میں وفات پانے والے آریان کی والدہ کی اپیل پر نوٹس

| وقتِ اشاعت :  


وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے بھارت میں زیرعلاج وفات پا جانے والے بچے آریان کی والدہ کی اپیل کا نوٹس لے لیا۔ ترجمان صوبائی حکومت شاہد رند کے مطابق انڈین اسپتال کے تمام اخراجات حکومت بلوچستان نے ادا کردیے۔



ریکودک منصوبے کے تحت بلوچستان کے 10 انجینئرز زیمبیا روانہ، مزید 9 ارجنٹینا روانہ کیے جائیں گے

| وقتِ اشاعت :  


ریکودک منصوبے کے تحت چلنے والے تعلیمی ترقیاتی پروگرام، انٹرنیشنل گریجویٹ ڈیولپمنٹ پروگرام کے تحت بلوچستان کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے 10 ہونہار انجینئرز کو اٹھارہ مہینے کی تربیتی پروگرام کے لیے زیمبیا روانہ کردیا جبکہ دیگر نو انجینئرز کو اگلے ماہ اسی پروگرام کے تحت ارجنٹینا میں چلنے والے بیرک منصوبے میں تربیت حاصل کرنے کیلئے بیجھا جائیگا



بلوچستان میں زیر زمین پانی کی سطح تیزی سے نیچے جا رہی ہے ،ڈاکٹرمالک بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


تربت:  رکن صوبائی اسمبلی ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ سے دیہات تربت سے تعلق رکھنے والے ایک نمائندہ عوامی وفد نے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی ملاقات کا مقصد علاقے میں بڑھتے ہوئے پانی کے بحران، سرکاری واٹر سپلائی کی ناقص حالت اور عوامی مشکلات کو اجاگر کرنا تھا۔



بلوچستان میں 26سے 30اپریل تک گرمی کی شدت میں اضافہ کی پیشگوئی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: محکمہ موسمیات بلوچستان نے 26 اپریل سے 30 اپریل تک ہیٹ ویو سے خبردار کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق گرمی کی شدت اوپر پہنچنے کا امکان ہے اور 27 اپریل کو ملک کے بیشتر حصوں کو اپنی لپیٹ میں لے سکتا ہے۔



بھارت کی کسی بھی جارحیت کا مقابلہ کرنے کیلئے تیار ہیں،ضیااللہ لانگو

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  بلو چستان عوامی پارٹی کے مرکزی نائب صدر و سابق وزیرداخلہ بلوچستان میرضیااللہ لانگونے کہا ہے کہ بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدے کو معطل کرنے کا اعلان انتہائی اشتعال انگیز اور غیر ذمہ دارانہ عمل ہے اگر بھارت نے آبی جارحیت کے تحت پاکستان کا پانی روکنے یا رخ موڑنے کی کوشش کی تو اس سے دو طرفہ کشیدگی میں مزید تناو آئے گا