گوادر یونیورسٹی کے آرٹ اینڈ فلم میکنگ مقابلے کی شاندار اختتامی تقریب

| وقتِ اشاعت :  


گوادر یونیورسٹی کا آرٹ اور فلم سازی کا مقابلہ دو اہم دنوں کے شاندار فائنل کے ساتھ اختتام پذیر ہوا، جس میں ابھرتے ہوئے فنکاروں اور فلم سازوں کی تخلیقی صلاحیتوں اور صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا گیا۔ اختتامی تقریب مرکزی سیمینار ہال میں منعقد ہوئی۔ تقریب میں مولانا ہدایت الرحمان، گوادر یونیورسٹی کے قابل وائس چانسلر پروفیسر عبدالرزاق صابر، ڈپٹی کمشنر گوادر اورنگ زیب بادینی، پرنسپل جی ڈی اے راجہ امتیاز حسین، رجسٹرار یونیورسٹی دولت خان، ڈین فیکلٹی آف سوشل سائنس پروفیسر ڈاکٹر جان محمد، مقابلے کے ججز، معزز شخصیات، سینئر فیکلٹی ممبران اور طلباء کی بٖڑی تعداد نے شرکت کی۔



ما ضی میں اربو ں روپے لیکر حکو مت بنا ئی گئی اب اربو ں لیکر اراکین اسمبلی بنا ئے گئے،نیشنل پا رٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:نیشنل پارٹی کے صوبائی ترجمان نے جاری بیان میں کہا ہے کہ ماضی میں کروڑوں روپے کی مدد سے غیر جمہوری لوگ سینیٹر بنتے رہے پھر پیسے کے بدولت راتوں رات نام نہاد سیاسی جماعت بنائی گئی اوران کو عوام پر مسلط کرتے ہوئے وزارتوں کے لیے پھر بھاری بھرکم رقم حاصل کی گئی



ملک کو بحرانو ں سے نکا لنے کیلئے تما م اسٹیک ہو لڈرز کی کا نفرنس بلا ئی جائے ،محمو د اچکزئی

| وقتِ اشاعت :  


پشین: پشتونخواملی عوامی پارٹی کے چیئرمین محمود خان اچکزئی نے 2024کے دھاندلی زدہ ، فراڈ اور انجینئرڈ الیکشن کے خلاف چار جماعتی اتحاد کی جانب سے پشین میں احتجاجی جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بحرانوںمیں گرے ہو ئے ملک کے بار ے میں شروع دن سے ہم کہتے چلے آرہے ہیں کہ ملک کے بحران روز بروز گہرے ہوتے جارہے ہیں



تحریک انصاف کا آئی ایم ایف کو خط لکھنا غیر ذمہ دارانہ ہے، جان اچکزئی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: نگراں صوبائی وزیر اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے آئی ایم ایف، دوسرے انویسٹرز اور دوست ممالک کو پاکستان کی معاشی امداد نہ کرنے کا خط بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے یہ بہت افسوس ناک امر ہے کہ وہ پاکستان کے معاشی مستقبل سے کھلواڑ کرنے کے لیے بھی تیار ہو گئے ہیں



ن لیگ بلو چستان کے اراکین اسمبلی کی اسحا ق ڈار سے ملا قا ت،حکو مت سازی پر گفتگو

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد:پاکستان مسلم لیگ (ن )کے بلوچستان اسمبلی کے نومنتخب ممبرز کے وفد نے اسحاق ڈار سے ملاقات کی۔وفد کی سربراہی پارٹی کے صوبائی صدر جعفر خان مندوخیل نے کی اور ملاقات میں بلوچستان کی سیاسی صورتِ حال اور حالیہ انتخابات کے بعد بلوچستان میں حکومت سازی کے لیے تبادلہ خیال کیا گیا۔



تربت ،زائر ین کی گا ڑی کو حا دثہ 23افراد زخمی

| وقتِ اشاعت :  


تربت: ہیرونک کے قریب زکری زائرین کی گاڈی الٹنے سے 23 افراد زخمی۔ اطلاع کے مطابق جمعرات کی شام گئے کوہ مراد کی زیارت کے لیے آنے والے زائرین کی گاڈی ہیرونک کے قریب الٹ گئی جس کے باعث گاڈی میں سوار کم از کم 23 افراد زخمی ہوگئے۔



صوبے کے عوام کی قسمت کا فیصلہ بلوچستان میں ہونا چاہئے، زابد علی ریکی

| وقتِ اشاعت :  


واشک:جمعیت علماء اسلام کے رکن صوبائی اسمبلی حاجی میر زابد علی ریکی نے کہا ہے کہ بلوچستان سے منتخب نمائندگان نے اپنے پسماندہ حلقوں کے ریگستانوں پہاڑوں و صحراوں میں بسنے والوں سے ووٹ لیا ہے اس لئے انکے قسمت کا فیصلہ اسلام آباد کے بجائے بلوچستان میں ہونا چاہئے۔



ضلع انتظامیہ کیچ نے تربت کے چینی کا کوٹہ کرپشن کی نظر کردیا، انجمن تاجران

| وقتِ اشاعت :  


تربت: انجمن تاجران کیچ رجسٹرڈ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ضلع انتظامیہ کیچ نے تربت کے چینی کا کوٹہ کرپشن کا نظر کردیا ہے ضلعی انتظامیہ کے کلرک اور اے ڈی سے نے لاکھوں روپے میں تربت کاچینی کوٹہ چینی اسمگلر کے ہاتھوں فروخت کردیا۔