بین المذا ہب ہم آہنگی کو فروغ دینے کیلئے سب کو کرداراداکرناہوگا ،اسلامی جمہوریہ ایران

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: اسلامی جمہوریہ ایران کے قائم مقام قونصل جنرل علی رضا رجائی اور مذہبی رہنماوں قاری عبدالرشید الحذروی، پادری سائمن بشیر مسیح اوربی آر ایس پی کے منیجر غلام محمد محمدی نے کہا ہے کہ تمام مذاہب امن محبت اور انسانیت کا درس دیتے ہیں



وفاق پی ایس ڈی پی میں بلوچستان کے عوامی مفاد کے حامل احتجاعی ترقیاتی منصوبوں کو اولیت دی جائیگی ،سرفراز بگٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت فیڈرل پبلک سیکٹر ڈویلپمنٹ پروگرام (PSDP) پر غور کے لیے ایک اہم جائزہ اجلاس پیر کے وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ میں منعقد ہوا



بلوچستان کے قبائل اپنے رسم و رواج، روایا ت اور اقدار کے محافظ ہیں، نواب ثنا ء اللہ زہری

| وقتِ اشاعت :  


خضدار: افغان سینٹر ہال کراچی میں نواب ثناء اللہ خان زہری کی میزبانی میں تاریخی قبائلی تقریب کا انعقاد۔چیف آف جھالاوان نواب ثناء اللہ خان زہری نوابزادہ میر نعمت اللہ خان زہری و دیگر قبائلی عمائدین نے سردار منیر احمد ڈائیہ زہری سردار احسان اللہ سناڑی زہری سردار صلاح الدین نتھوانی زہری کی بطور سردار دستار بندی کی تینوں سردار اپنے اپنے والد کے جانشین اور اپنیاپنے قبیلے کے سردار منتخب ہو گئی



عطا اللہ بلوچ اغواء ،انوارکاکڑ اور کامران مرتضیٰ میں تلخ کلامی

| وقتِ اشاعت :  


پارلیمان کے ایوان بالا (سینیٹ) کے اجلاس میں سابق نگراں وزیراعظم اور سینیٹر انوارالحق کاکڑ اور جمعیت علما اسلام (جے یو آئی) سینیٹر کامران مرتضیٰ کے درمیان شدید تلخ کلامی ہوگئی۔



قلعہ سیف اللہ :جنگل میں آگ بے قابو، انتظامیہ نے فضائی اسپرے کرنے کیلئے معاونت طلب کرلی

| وقتِ اشاعت :  


:کوئٹہ:بلوچستان کے ضلع قلعہ سیف اللہ میں جنگل میں آگ بھڑک اٹھی ضلعی انتظامیہ ،پی ڈی ایم اے کی آگ پر قابو پانے کی کوششیں ناکام ہوگئیں انتظامیہ نے فضائی اسپرے کرنے کیلئے معاونت طلب کرلی۔ڈپٹی کمشنر قلعہ سیف اللہ سعید احمد دمڑ کے مطابق قلعہ سیف اللہ کے علاقے سپین غر کے پہاڑوں میں گزشتہ شب جنگل میں لگنے والی آگ نے دیکھتے ہی دیکھتے دو کلومیٹر رقبے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے ۔