نگران وزیراعظم نے بلوچستان کے مسائل کو جلد حل کرنیکی یقین دہانی کرائی ہے ،علی مردان ڈومکی 

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: نگران وزیر اعلیٰ بلوچستان میر علی مردان ڈومکی نے کہا ہے کہ نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا دورہ کوئٹہ کلیدی اہمیت کا حامل اور بلوچستان کے عوام کے لئے باعث مسرت ،حوصلہ و تقویت ہے۔



پاکستا ن کی ترقی بلوچستان کی ترقی کے بغیر ممکن نہیں ، کو ئٹہ کر اچی شاہراہ کو دو رویہ بنانے کے کام کو تیز کرنیکی ہد ایت کر دی ہے ،انوارالحق کاکڑ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑنے کہا ہے کہ پشین میرا ایک آنکھ قلات میرا دوسرا آنکھ ہے دل میرا کوئٹہ ہے بلوچستان کی عوام کو نواب اکبر خان بگٹی کے نواسے جیسے نگراں وزیر اعلی بلوچستان میر علی مردان ڈومکی کے شکل میں شریف النفس انسان ملا ہے۔



پشتونوں کے واک واختیار تک جدو جہد جاری رہیگی ،خوشحال خان کاکڑ 

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے چیئرمین خوشحال خان کاکڑ نے کہا ہے کہ پارٹی کو ازسرنو منظم کرکے عوام کے امنگوں کو پورا کیا جائے گا اور پشتونخوا وطن پر مسلط دہشتگردی کے خاتمے، قومی وسائل پر واک و اختیار اور ایک آزاد اور جمہوری معاشرے کیلئے بھرپور جدوجہد جاری رکھے گی اور اسے کامیابی سے ہمکنار کریگی۔



سی سی آئی اجلاس میں چیئرمین سینیٹ سمیت نان ممبرز کو بٹھا کر بلوچستان کی آبادی کم کی گئی، اخترمینگل

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سابق وزیراعلیٰ بلوچستان سردار اختر جان مینگل نے کہا ہے کہ الیکشن کاآئینی وقت مقرر ہے الیکشن کمیشن انتخابات کی تاخیر میں آئینی بہانے بنا رہی ہے ،



کیچ میں ایر انی سر حد سے وابستہ کاروباری حضرات ٹو کن ما فیا کے ہاتھوں مشکلا ت کا شکار ، سیا سی جما عتوں کا احتجاج

| وقتِ اشاعت :  


تربت:  نیشنل پارٹی کے مرکزی فنانس سیکرٹری، سابق چیئرمین ضلع کونسل کیچ حاجی فداحسین دشتی سے بارڈر ٹریڈ سے متعلق وفد نے ملاقات کی،



بجلی بلوں میں اضافے کیخلاف عوام احتجاج پر مجبور ہیں ، جمعیت بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: جمعیت علماء اسلام بلوچستان کے صوبائی امیر مولانا عبدالواسع اورجنرل سیکرٹری سید آغا محمود شاہ نے کہا ہے کہ جمعیت علماء اسلام ملک میں آئین و قانون کی بالادستی چاہتی ہے ،



روٹی کی قیمت 40روپے مقرر کی جا ئے ورنہ دھرنا دیں گے ، تندور مالکان کی دھمکی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  آل بلوچستان تندور ایسوسی ایشن کے رہنمائوں نے حکومت اور ضلعی انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ220گرام روٹی کی قیمت 40روپے مقرر کی جائے بصورت دیگر آل بلوچستان تندور ایسوسی ایشن ڈائریکٹر سمال انڈسٹریز کے دفتر کے سامنے دھرنا دے گی۔



حکومت ایف سی کیساتھ مضبو طی سے کھڑی ہے ، اخترمینگل کو یقین دلاتے ہیں نگران حکومت کا کو ئی سیا سی ایجنڈا نہیں ، جان اچکزئی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  نگران صوبائی وزیر اطلاعات جان اچکزئی نے نگران وفاقی وزیر داخلہ سینیٹر سرفراز بگٹی کے ہیڈکوارٹرز ایف سی بلوچستان (نارتھ) کوئٹہ کے دورے کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ درحقیقت ایف سی بلوچستان صوبہ میں قیام امن کے لیے بے پناہ قربانیاں دے رہی ہے اور بلوچستان کے عوام کی خدمت کیلئے ہر ممکن کوشش کر رہی ہے۔