کوئٹہ: نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہاہے کہ ملک کی مشکل معاشی صورتحال کے باوجود بلوچستان میں آبپاشی کے منصوبوں کی تعمیر میں ہر ممکن مدد کی جائے گی۔
بلوچستان میں آبپاشی کے منصوبوں کی تعمیر میں ہر ممکن مدد کی جائے گی،نگران وزیراعظم
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :