خضدار میں لیویز چیک پوسٹ پر حملہ، چار اہلکار جاں بحق
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
خضدار میں لیویز چیک پوسٹ پر حملہ، چار اہلکار جاں بحق
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ پاکستان کا دفاع مضبوط ہاتھوں میں ہے پاکستان باوقار اور ناقابل تسخیر ملک ہے ریاست پاکستان اپنی آزادی اور خودمختاری پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرتی اگر کسی نے مادرِ وطن کی جانب میلی آنکھ سے دیکھنے کی کوشش کی تو وہ آنکھ نکال دی جائے گی
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
قلات: قلات میں دو مختلف واقعات میں خاتون سمیت چار افراد جانبحق اور دو زخمی ہوگئے قلات لیویز کے مطابق گزشتہ روز قلات کے علاقے سب سب تحصیل گزگ کے علاقے کھنڈ میں پک اپ گاڑی گہری کھائی میں گر نے سے دو افراد جانبحق اور دو زخمی ہوگئے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: وزیر اعلی بلوچستان میرسرفراز خان بگٹی کا اپنے دورے واشک کے اعلانات پر عمل درآمد ،بسیمہ اور ماشکیل کو میونسپل کمیٹی کا درجہ دلانے کا نوٹیفکیشن ایم پی اے و خادم واشک حاجی میر زابد علی ریکی کے حوالے کر دیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لیکن ہمارے ازلی دشمن بھارت نے پاکستان کی خاموشی کو کمزوری سمجھ لیا اور پہلگام واقعہ کو بہانہ بناکر پاکستانی پر جارحیت کی لیکن پاک فوج نے دشمن کو بھر پور جواب دیتے ہوئے پاکستانی قوم کا سرفخر سے بلند کردیا ہمیں اپنی پاک فوج پر ناز ہے جو ملک کی سرحدوں کا دفاع کرنا اچھی طرح جانتی ہے۔انہوں نے کہا کہ ملک کی سالمیت و دفاع کے لئے افواج پاکستان اور قوم سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی مانند کھڑی ہے ، فتح کا یہ جشن ان بہادر جوانوں سے اظہار تشکر کے بغیر ممکن نہیں جنہوں نے دشمن کو دھول چاٹنے پر مجبور کردیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بلوچستان یونین آف جرنلسٹس جمعیت علمائے اسلام (ف)کے رضاکار ونگ انصار الاسلام کے کارکنوں کی جانب سے کوئٹہ کے ہاکی گرانڈ میں جے یو آئی (ف) کے ملین مارچ کی کوریج کے لیے آنے والے صحافیوں کے ساتھ غیر ذمہ دارانہ، غیر اخلاقی اور جارحانہ رویے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: سول ایوی ایشن اتھارٹی (CAA)کے سنیئر ایڈیشنل ڈائریکٹر فہیم یا ر خان ،سنیئرجوائنٹ ڈائریکٹر (پی اینڈ ڈی ) آرکیٹیکٹ اسامہ خان کو ئٹہ انٹر نیشنل ائیر پورٹ کے منیجر وحید عبا س نے کہا ہے کہ بلوچستان کی بزنس کمیونٹی کو جلدکوئٹہ انٹرنیشنل ائیر پورٹ سے انٹر نیشنل کارگو سروس شروع کر نے سے متعلق اچھی خبر ملے گی ،
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی (ایکنک) کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا,
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان کے دانشوروں کو تاریخ کے تلخ حقائق سے سیکھنے اور آنے والی نسلوں کو صحیح سمت دکھانے کی ضرورت ہے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : معیت علماء اسلام کے سربراہ رکن قومی اسمبلی مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ ہندوستان نے اسرائیل کا نمائندہ بن کر پاکستان کا حملہ جس کا پاکستان کے جوانوں ، جانبازوں ، ہو ابازوں نے وہ جواب دیا کہ پاکستان نے اہل غزہ کا بدلہ بھی لے لیا۔