کوئٹہ: اسکواش کے سابق ولڈ نمبر 8 زبیر جہان خان نے پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ میرا تعلق بلوچستان سے ہے میرے والد کوئٹہ میں اسکواش لائے وسائل نہ ہونے کے باوجود اسکواش میں نام پیدا کیا بلوچستان میں اسکواش کی ایسوسی ایشن کی کارکردگی ناقص رہی ہے انہوں نے مزید کہا کہ کوئٹہ میں انٹرنیشنل اسکواش ٹورنامنٹ کراوں گا اسکواش ٹورنامنٹ دسمبر کے وسط میں منعقد ہوگا