اسلام آباد/ کوئٹہ : اسلام آباد ایمان پاکستان تحریک کی چیئرپرسن اور رکن صوبائی اسمبلی، میڈم فرح عظیم شاہ نے خضدار زیرو پوائنٹ پر آرمی پبلک اسکول کی بس پر ہونے والے بم دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
معصوم طلبہ کو نشانہ بنانا درندگی کی بدترین مثال ہے، فرح عظیم شاہ
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :