سیلاب متاثرین میں راشن تقسیم کرکے رائے نہیں بدلی جاسکتی ،رحمت صالح بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


پنجگور:پنجگور سب تحصیل گچک کے مختلف یونین کونسلوں اور میونسپل کارپوریشن سوردو سے سینکڑوں افراد کی مختلف پارٹیوں سے مستعفی نیشنل پارٹی کے مرکزی قائد ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ،



نواب اکبر خان بگٹی بلوچ کی شناخت کا استعارہ بن گئے ہیں ،این ڈی پی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: نیشنل ڈیموکریٹک پارٹی کے مرکزی ترجمان نے شہید نواب اکبر بگٹی کی 17 ویں برسی کے موقع پر انہیں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ ریاست نے سفاکیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے تراتانی کے پہاڑوں میں جسمانی طور پر نواب اکبر خان بگٹی کو ہم سے جدا تو کیا لیکن وہ بھول گئے کہ نواب اکبر خان بگٹی ایک شخصیت یا صرف قبائلی سردار نہیں بلکہ وہ ایک ایسی قوم کے سیاسی راہ نما تھے,



چھی کینال کی تکمیل سے کچھی سمیت نصیرآباد اور سبی ڈویژن میں زرعی انقلاب آئے گا ،سردار یار محمد رند

| وقتِ اشاعت :  


ڈھاڈر: سابق رکن صوبائی اسمبلی سردار یار محمد رند نے کہا ہے کہ کچھی کینال کی تکمیل سے کچھی سمیت نصیرآباد اور سبی ڈویژن میں زرعی انقلاب آئے گا۔



ملک میں نام نہاد جمہوریت کی بجائے سول مارشل لاء مسلط ہے ،خوشحال خان کاکڑ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  پشتونخوامیپ کے چیئرمین خوشحال خان کاکڑ نے شالدرہ علاقائی یونٹ کے کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے سیاسی اکابرین اور غیور عوام نے ہمیشہ انتہائی نامساعد حالات میں سرفروشانہ جدوجہد کے ذریعے حق کا پرچم بلند کیا اور ہم انکے نقش قدم پر چلتے ہوئے سامراجی، استعماری اور بالا دست قوتوں کے خلاف انتھک جدوجہد جاری رکھیں گے۔