کمشنر کوئٹہ ڈویژن کے زیر صدارت اجلاس، یوم آزادی کی تقریبات کے انتظامات کا جائزہ لیا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: کمشنر کوئٹہ ڈویژن سہیل الرحمان بلوچ کی زیر صدارت 14 اگست جشن آزادی کی مناسبت سے ریلوے اسٹیشن پرتقریب کے انعقاد اور دیگر انتظامات کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا۔



شہید صحافی عبدالواحد رئیسانی قتل کیس میں اہم پیشرفت باعث اطمینان ہے،بی یو جے

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان یونین آف جرنلسٹس کے صدر عرفان سعید ، جنرل سیکرٹری منظور احمد اور کابینہ کے دیگر ارکان نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ شہید صحافی عبدالواحد رئیسانی قتل کیس میں اہم پیشرفت باعث اطمینان ہے انہوں نے کہا ہے کہ شہید صحافی واحد رئیسانی قتل کیس میں اشتہاری ملزمہ جمعرات کے روز ضلع کچہری میں پکڑی گئی،



شہید صحافی عبدالواحد رئیسانی کے قتل کیس میں روپوش عدالتی مفرور ملزمہ گرفتار

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:شہید صحافی عبدالواحد رئیسانی کے قتل کیس میں روپوش عدالتی مفرور ملزمہ دو سال بعد ضلع کچہری کے احاطے سے گرفتار، پولیس نے شہید صحافی کے ورثاء کی نشاندہی پر ملزمہ کو حراست میں لے کرڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کی عدالت میں پیش کیا،



ملک دشمن عناصر یوم آزادی پردہشت گردی کے زریعہ خوف و ہراس کی فضا پیدا کرنا چاہتے ہیں،وزیراعلی بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیراعلی بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے کوئٹہ سمیت بعض دیگر علاقوں میں دہشت گردی کے بڑھتے واقعات پر برہمی کا اظہار کر تے ہوئے کہا ہے کہ ملک دشمن عناصر یوم آزادی پرتخریب کاری اور دہشت گردی کے زریعہ خوف و ہراس کی فضا پیدا کرنا چاہتے ہیں



مردم شماری پر تنقید مسترد ،بلوچستان مسئلہ قومی اسمبلی کی نشستوں میں اضافے سے نہیں سینٹ کو با اختیار بنانے سے حل ہوگا قدوس بزنجو

| وقتِ اشاعت :  


وزیراعلی بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے اپنے ایک بیان میں کہا کے نئی مردم شماری پر بعض سیاسی حلقوں کی جانب سے جاری بحث بے معنی ہے نئی مردم شماری پر تنقید کرنے والوں کو 1998 اور 2017 کی مردم شماریوں کا بھی جائز ہ لینا چائیے ۔مردم شماری نہ ہونے سے بلوچستان کو پہنچنے… Read more »



قومی اسمبلی اجلاس ،کوئٹہ انٹر نیشنل ایئر پورٹ اور گوادر پورٹ کا نام شہید نواب اکبر خان بگٹی کے نام سے منسوب کرنے کی قرارداد یں منظور

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد :قومی اسمبلی میں کوئٹہ ایئرپورٹ اور گوادر پورٹ کا نام شہید نواب اکبر خان بگٹی کے نام سے منسوب کرنے کی قرارداد یں متفقہ طور پر منظور کر لی گئیں۔اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویزاشرف کی زیرصدارت منعقدہ اجلاس میں کوئٹہ ایئرپورٹ اور گوادر پورٹ کا نام شہید نواب اکبر خان بگٹی کے نام سے منسوب کرنے کی دو مختلف قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی گئیں۔