شہید صحافی عبدالواحد رئیسانی کے قتل کیس میں روپوش عدالتی مفرور ملزمہ گرفتار

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:شہید صحافی عبدالواحد رئیسانی کے قتل کیس میں روپوش عدالتی مفرور ملزمہ دو سال بعد ضلع کچہری کے احاطے سے گرفتار، پولیس نے شہید صحافی کے ورثاء کی نشاندہی پر ملزمہ کو حراست میں لے کرڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کی عدالت میں پیش کیا،



ملک دشمن عناصر یوم آزادی پردہشت گردی کے زریعہ خوف و ہراس کی فضا پیدا کرنا چاہتے ہیں،وزیراعلی بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیراعلی بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے کوئٹہ سمیت بعض دیگر علاقوں میں دہشت گردی کے بڑھتے واقعات پر برہمی کا اظہار کر تے ہوئے کہا ہے کہ ملک دشمن عناصر یوم آزادی پرتخریب کاری اور دہشت گردی کے زریعہ خوف و ہراس کی فضا پیدا کرنا چاہتے ہیں



مردم شماری پر تنقید مسترد ،بلوچستان مسئلہ قومی اسمبلی کی نشستوں میں اضافے سے نہیں سینٹ کو با اختیار بنانے سے حل ہوگا قدوس بزنجو

| وقتِ اشاعت :  


وزیراعلی بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے اپنے ایک بیان میں کہا کے نئی مردم شماری پر بعض سیاسی حلقوں کی جانب سے جاری بحث بے معنی ہے نئی مردم شماری پر تنقید کرنے والوں کو 1998 اور 2017 کی مردم شماریوں کا بھی جائز ہ لینا چائیے ۔مردم شماری نہ ہونے سے بلوچستان کو پہنچنے… Read more »



قومی اسمبلی اجلاس ،کوئٹہ انٹر نیشنل ایئر پورٹ اور گوادر پورٹ کا نام شہید نواب اکبر خان بگٹی کے نام سے منسوب کرنے کی قرارداد یں منظور

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد :قومی اسمبلی میں کوئٹہ ایئرپورٹ اور گوادر پورٹ کا نام شہید نواب اکبر خان بگٹی کے نام سے منسوب کرنے کی قرارداد یں متفقہ طور پر منظور کر لی گئیں۔اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویزاشرف کی زیرصدارت منعقدہ اجلاس میں کوئٹہ ایئرپورٹ اور گوادر پورٹ کا نام شہید نواب اکبر خان بگٹی کے نام سے منسوب کرنے کی دو مختلف قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی گئیں۔



ضلع کیچ میں بیک وقت مختلف مقامات پر دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:ضلع کیچ میں بیک وقت مختلف مقامات پر دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں۔ لیویزحکام کے مطابق بدھ کی شب ضلع کیچ کے علا قے تربت میں زوردار دھماکوں اور فائرنگ کی آوازیں سنی گئی جبکہ آبسر میں سیکورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر تین راکٹ لانچر بھی فائر کئے گئے ۔



مشترکہ مفادات کونسل کے فیصلوں پر وزیراعلیٰ کی خاموشی افسوسناک ہے ،نواب زہری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماء سابق وزیر اعلیٰ بلو چستان چیف آف جھالاوان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کہا ہے کہ بلو چستان کو اس وقت آل پار ٹیز کانفرنس کی اشد ضرورت ہے ، متحدہوئے بغیر حقوق کا حصول نا ممکن ہے ، مردم شماری میں آبادی کو کم ظاہر کرنے کے خلاف آئندہ انتخابات سے بائیکاٹ سمیت تمام امور آل پارٹیز کانفرنس میں زیر غور آنے چاہیے ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے پارٹی کے کارکنوں سے ملاقات کے بعد گفتگو کر تے ہوئے کیا۔



ملک کے معاشی حالت کو بہتر بنانے کیلئے وفاقی حکومت نے مشکل فیصلے کئے ،مولانا واسع

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: جمعیت علماء اسلام کے صوبائی امیر وفا قی وزیر ہائوسنگ اینڈ ورکس مولانا عبد الواسع نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم میں شامل اتحادی جماعتوں نے مختصر مدت میں مشکل فیصلے کر کے ملک کے معاشی حالات کو بہتر بنا نے میں اپنا کردار ادا کیا ،