کوئٹہ اور نوشکی میں فورسز پر بم حملے، ایک شخص جاں بحق، 7اہلکاروں سمیت 8افراد زخمی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: قمبرانی روڈ پر بم دھماکے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ تین ایف سی اہلکاروں سمیت آٹھ افراد زخمی ہوگئے۔ دھماکے سے کئی گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا۔ پولیس کے مطابق دھماکا قمبرانی روڈ پر خوشحال آباد میں انگور کے باغات سے ملحقہ شاہوانی ہوٹل کے قریب اس وقت ہوا جب وہاں سے معمول کی گشت میں مصروف فرنٹیئر کور کی بکتر بند گاڑی سمیت دو گاڑیاں گزر رہی تھیں۔



ایف سی نے بلوچستان میں ایک ماہ کے دوران مختلف آپریشنز میں29شدت پسند ہلاک ومتعدد گرفتار کئے، دہشتگرد ہتھیار ڈال دیں، سرفراز بگٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: فرنٹیئر کور بلوچستان نے گزشتہ ایک ماہ کے دوران بلوچستان کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشنز کے دوران 29 دہشتگردوں کو ہلاک اور متدد کو گرفتار کرلیا۔ ٹارگٹڈ آپریشنز میں بارہ خودکش جیکٹس، چھ ہزار کلو گرام سے زائد بارودی مواد اور بڑی تعداد میں اسلحہ بھی پکڑا گیا



بلوچستان میں آپریشن کیخلاف بی ایچ آر اوکے احتجاجی مطاہرہ عالمی اداروں کی خاموشی کو سوالیہ قرار دیدیا گیا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچ ہیومن رائٹس آرگنائزیشن کی جانب سے پریس کلب کوئٹہ کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا بینرز اور پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جن میں بلوچستان میں جاری ریاستی فورسز کی جانب سے آپریشن کے خلاف مختلف نعرے درج تھے مقررین نے کہاکہ بلوچستان میں جاری



بلوچستان کابینہ کا اجلاس ،سپیکر اسمبلی کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: صوبائی وزیر اطلاعات ، قانون و پارلیمانی امور عبدالرحیم زیارتوال نے وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کی زیر صدارت جمعرات کے روز منعقد ہونے والے صوبائی کابینہ کے اجلاس کے بعد کابینہ میں کئے گئے فیصلوں کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ جمعرات کے روز چھ گھنٹے سے زائد جاری رہنے والے



اقتصادی راہداری کے راستے میں آنیوالی بلوچ آبادیوں کو زبر دستی منتقل کیا جا رہے ،بی این ایم

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچ نیشنل موومنٹ کی خواتین اراکین نے اقوام متحدہ سمیت تمام عالمی اداروں کوباخبرکرتے ہوئے کہاہے کہ وہ بلوچ قوم کیخلاف ہونے والی سازشوں اوربربریت کوروکنے کیلئے اپناکرداراداکریں بلوچستان کے طول وعرض میںآپریشن جاری ہے پاک چائنااکنامک کوریڈورکی تکمیل کیلئے بلوچستان کے کئی علاقوں سے آبادیوں کونکال دیاگیاہے



بلوچستان میں انسانی حقوق کی پامالیوں میں اضافہ ہوگیا حکومت سنجیدہ نہیں، بی این پی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی مرکزی بیان میں کہا گیا ہے کہ بلوچستان میں انسانی حقوق کی پامالی میں اضافہ اور مختلف علاقوں میں ایسے واقعات کا رونما ہونا قابل مذمت ہے بی این پی نے ہمیشہ نہتے بے قصور معصوم انسانوں کے قتل و عام کو نفرت کی نگاہ سے دیکھتی



صوبے میں بحرانی کیفیت ہے حکمرانوں نے دو سال سے بلوچستان کے عوام کو کوئی ریلیف نہیں دیا، بی این پی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بی این پی کے رہنماوں نے کہا ہے کہ بلوچستان کے عوام جس پسماندگی ،محرومیوں کا شکار ہیں اس سے قبل ایسے بحرانی حالات بلوچستان میں کم ہی دیکھے گئے ہیں معاشرے میں ترقی و خوشحالی کے دعویدار حکمرانوں نے دو سال کے عرصے میں عوام کو کوئی ریلیف نہیں دیا



بلوچستان میں آئینی بحران ہے اپوزیشن ،کوئی آئینی بحران نہیں، حکومتی ارکان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی میں اسپیکر اور گورنر کی صوبے میں عدم موجودگی پر اس وقت دلچسپ صورتحال پیدا ہوگئی جب جے یو آئی کے رکن اسمبلی عبدالرحمن کھیتران نے پوائنٹ آف آرڈر پر بتایا کہ بلوچستان میں اس وقت آئینی بحران ہے اسپیکر 16 جبکہ گورنر 17 تاریخ سے بیرونی دورے پر ہیں صوبے میں 48 گھنٹے سے کوئی آئینی سربراہ نہیں



بلوچستان نیشنل پارٹی کا بلوچستان میں جاری آپریشن کے خلاف صوبے بھر میں احتجاجی کا اعلان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے جاری کردہ مرکزی بیان میں بلوچستان کے مختلف علاقوں میں جاری آپریشن ‘ ماورائے آئین و قانون نہتے بے گناہ بلوچ فرزندوں کا قتل و غارت گری ‘ اغواء نماء گرفتاریوں ‘ خوف و ہراس پھیلانے ‘ خواتین و معصوم بچوں کو ہراساں کرنے اور پورے علاقے میں محاصرے میں لینے کے خلاف بلوچستان بھر میں احتجاجی شیڈول