کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)ایرانی فورسز نے پاکستانی سرحد کی خلاف ورزی کرتے ہوئے تین مارٹر گولے داغے جو پاکستانی حدود کے بارہ کلو میٹر اندر آگرے ، پاکستانی فورسز نے بھی جوابی کارروائی کی تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
پنجگور ،ایرانی فورسز کی جانب سے تین راکٹ فائر ،ایف سی کیمپ کے قریب گر کر پھٹ گئے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :