گوادر میں مزید پانچ نئے مراکز صحت قائم کئے جائیں گے، ہدایت الرحمن بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: امیرجماعت اسلامی بلوچستان رکن صوبائی اسمبلی و قائد حق دو تحریک بلوچستان مولانا ہدایت الرحمان بلوچ نے ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر گوادر یاسرخان سے ان کے دفتر میں اہم ملاقات کی۔



کوئٹہ میں پیپلز ٹرین سروس کا جلد افتتاح ہوگا،تربت،گوادر، خضدار،ڈیرہ بگٹی اور سوئی میں گرین اور پنک بس سروس شروع کی جائےگی،سیکرٹری ٹرانسپورٹ بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: سیکرٹری ٹرانسپورٹ بلوچستان حیات کاکڑ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پنک اور گرین بس سروس منصوبہ وزیرِ اعلیٰ بلوچستان کے وژن کے مطابق چل رہا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ کوئٹہ کے لیے 21 نئی بسیں لائی گئی ہیں جن میں خواتین کے لیے 5 پنک بسیں مختص کی گئی ہیں۔



بلوچستان مائنز اینڈ منرلز ایکٹ: سیاسی جماعتیں ایوان اور عوام میں مختلف مؤقف اختیار کیے ہوئے،بی اے پی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی ترجمان نے بلوچستان مائنز اینڈ منرلز ایکٹ سے متعلق بعض قوم اور مذہب پرست سیاسی ومذہبی جماعتوں کے پارلیمنٹ کے اندر اور باہر متضاد بیانات اور طرزِ عمل پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بی اے پی جو موقف پارلیمنٹ میں اختیار کرتی ہے، وہی موقف عوام کے سامنے بھی کھل کر رکھتی ہے



سرکاری محکموں میں 1سے 16گریڈ تک کی 20آسامیوں پر تعینا تیاں کی جارہی ہیں ،چیف سیکرٹری بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: چیف سیکریٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت سیکرٹریز کمیٹی کا اعلیٰ سطحی اجلاس میں ترقیاتی منصوبوں کی مانیٹرنگ اور ایویلوایشن (M&E)،



پولیس عوام کے جان و مال کا تحفظ کررہی ہے ، آئی جی پولیس

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :  آئی جی پولیس بلوچستان محمد طاہر نے کہا ہے کہ پولیس عوام کے جان و مال کے تحفظ اور امن کی بحالی کیلئے اپنے فرائض احسن طریقے سے نبھارہی ہے پولیس کے استعداد کار کو بڑھانے کے لئے ان کی صلاحیتوں کو مزید بہتر بنانے کے لئے تربیت اور جدید ٹیکنالوجی سے استفادہ حاصل کیا جارہا ہے تاکہ بلوچستان کو پر امن صوبہ بناکر پر امن پاکستان کے خواب کو شرمندہ تعبیر بنایا جاسکے۔



کوئٹہ کے مختلف روٹس پر چلنے والے 720لوکل بسز بند ہیں، لوکل بس ایسوسی ایشن

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : کوئٹہ لوکل بس ایسوسی ایشن کے صدر بابو شفیع ، محمد اسماعیل ، اختر جان کاکڑ، شیر احمد بلوچ، بلند خان اور دیگر نے وفد کی شکل میں پشتونخواملی عوامی پارٹی کے مرکزی سیکرٹریٹ میں صوبائی جنرل سیکرٹری کبیر افغان ، صوبائی ڈپٹی سیکرٹری نظام عسکر ، ضلع آفس سیکرٹری نصیب اللہ نیازی ، محمد ابراہیم اچکزئی سے ملاقات کی ۔



بلوچستان میں خواتین کیلئے پنک بس سروس کا آغاز، محفوظ ٹرانسپورٹ نظام صوبائی حکومت کے اصلاحاتی ایجنڈے کا اہم حصہ ہے، وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ صوبے میں خواتین اور طالبات کے لیے پنک بس سروس کا آغاز کر دیا گیا ہے۔