قلعہ سیف اللہ : پشتونخوانیشنل عوامی پارٹی کے چیئرمین خوشحال خان کاکڑ نے کہا ہے کہ ملک کو تمام بحرانوں سے نجات دلانے کیلئے لازمی ہے کہ حقیقی جمہوریت کے اعلیٰ اصولوں کو عملاً تسلیم کرتے ہوئے آئین و قانون کی بالادستی، پارلیمنٹ کی خودمختاری، قوموں کی برابری، عدلیہ و میڈیا کی آزادی اور ملک… Read more »
کوئٹہ :وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ انفارمیشن ٹیکنالوجی کا مشاورتی اجلاس گزشتہ روز کو ئٹہ میں منعقد ہوا جس میں چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان، پرنسپل سیکرٹری بابر خان ، سیکرٹری آئی ٹی ایاز خان مندوخیل ، سیکرٹری خزانہ عمران زرکون ،بلوچستان ایجوکیشن انڈومنٹ فنڈ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر زکریا خان نورزئی اور اے آئی ایکسپرٹ عرفان ملکو دیگر نے شرکت کی اجلاس میں گورننس اور اسکالرشپس سمیت مختلف شعبوں میں شفافیت کے لئے جدید آئی ٹی ٹیکنالوجی کو بروئے کار لانے کا فیصلہ کیا گیا بلکہ محکمہ خزانہ اور ترقیاتی منصوبوں کے مالیاتی امور جدید ٹیکنالوجی سے ہم آہنگ کرنے پر غورکیا گیا اجلاس میں بیف کے تحت مختلف اسکالرشپس میں نوجوانوں کی ذہنی صلاحیتیں کا جائزہ اے آئی سے جانچنے کی تجویز بھی زیر غور لا ئی گئی ۔
کوئٹہ: مانگی ڈیم کے قریب لیویز کی گاڑی کھائی میں گرنے سے 7لیویز اہلکار زخمی ہوگئے۔ لیویز کے مطابق ہفتہ کو مانگی ڈیم کے قریب لیویز نے ایک گاڑی کو رکنے کا اشارہ کیا تو ڈرائیور نے گاڑی بھگا دی پیچھا کرنے پر لیویز کی گاڑی تیز رفتاری کے باعث ڈرائیور سے بے قابو ہوکر کھائی میں جاگری
لاہور۔ نیشنل پارٹی کے رہنما، سینیٹر جان محمد بلیدی نے لاہور میں لیڈر میڈیا گروپ کے زیر اہتمام لاہور پریس کلب میں “بلوچستان کے مسائل اور حل کے موضوع پر منعقدہ سیمینار سے خطاب کیا سیمینار سے مجیب الرحمان شامی، امتیازعالم سمیت دیگر رفقا نے بھی خطاب کیا۔ نیشنل پارٹی کے قومی رہنما سینٹر جان… Read more »
ڈیرہ مراد جمالی : ڈیرہ مراد جمالی میں انٹر نیشنل این جی او کے آفس میں ایک مسلح شخص نے پورے عملے کو کئی گھنٹوں تک یرغمال بنے رکھا مسلح شخص سے فائرنگ سے پلمبر شہید پولیس اے ٹی ایف اور دیگرفورسز نے سرچ آپریشن کرکیمسلح شخص گرفتارکرکے نا معلوم مقام پر منتقل کردیا۔