
امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی سے ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے سی ای او ایلون مسک کی دولت میں راتوں رات اربوں ڈالرز کا فائدہ ہوا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی سے ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے سی ای او ایلون مسک کی دولت میں راتوں رات اربوں ڈالرز کا فائدہ ہوا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
امریکی کانگریس کی خاتون رکن الہان عمر نے انتخابات 2024 کے دوران اپنے حریف و اسرائیل کی حامی ریپبلکن امیدوار کو باآسانی شکست دے دی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ایران کی حکومت کی ترجمان فاطمہ مہاجرانی نے کہا کہ امریکی انتخابات سے ایرانی عوام کی زندگیوں پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
دوسری بار امریکی صدر منتخب ہونے والے ڈونلڈ ٹرمپ نے ’وکٹری اسپیچ‘ کرتے ہوئے اپنے ووٹرز اور حامیوں کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ میں کوئی جنگ شروع نہیں کروں گا بلکہ جنگ کو روکوں گا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: ایرانی فورسز نے شورش زدہ جنوب مشرق صوبے سیستان بلوچستان میں کارروائی کرتے ہوئے 8 عسکریت پسندوں کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا ہے
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ایران میں ایک ہیلی کاپٹر حادثے میں پاسداران انقلاب کے بریگیڈیئر جنرل حامد مازندرانی اور پائلٹ حمید جنداغی شہید ہوگئے، حادثہ جنگی آپریشن کے دوران پیش آیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
امریکہ نے بھارتی کی 19 کمپنیوں پر روس کو مبینہ طور پر جنگی معاونت فراہم کرنے کے پیش نظر پابندی عائد کر دی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
بھارتی فوج کو سوشل میڈیا مواد کی براہ راست نگرانی کا اختیار مل گیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سربراہ مسلمز فار ٹرمپ ساجد تارڑ نے کہا ہے کہ جب بھی ری پبلکن صدر آتاہے پاکستان سے تعلقات بہتر ہوتے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ایرانی سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای کا کا کہنا ہے کہ ایران کے خلاف اقدامات پر امریکا و اسرائیل کو سخت جواب ملے گا۔