ریاض: اسرائیلی یہودی صحافی کو مکہ مکرمہ میں داخل ہونے میں مدد کرنے والے سعودی شہری کو گرفتارکرلیا گیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ریاض: اسرائیلی یہودی صحافی کو مکہ مکرمہ میں داخل ہونے میں مدد کرنے والے سعودی شہری کو گرفتارکرلیا گیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اس حوالے سے سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس پی) صدر علی مردان نے بتایا کہ ملزمان جعلی امریکی ڈالر، اماراتی درہم اور پاکستانی کرنسی بناتے تھے، گرفتار ملزمان میں احمد وقاص، امیر خان اور ابن امین شامل ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
امریکی صدر جو بائیڈن کی طرف سے ایران کے حریف سعودی عرب اور پرانے دشمن اسرائیل کا دورہ مکمل کرنے کے ایک روز بعد تہران نے واشنگٹن پر مشرقی وسطیٰ میں کشیدگی کو بڑھانے کا الزام عائد کیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سری لنکا میں بدترین معاشی بحران پر عوام کا حکومت کے خلاف احتجاج جاری ہے، پارلیمنٹ کے قریب پولیس مظاہرین کے درمیان جھڑپوں میں 45 افراد زخمی ہوگئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی کا کہنا ہے کہ ایران سعودی عرب مذاکرات امید افزا رہے ہیں ۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
امریکا کی جانب سے خارج کی جانے والی زہریلی گیسوں سے ہونے والی موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث دنیا کے مختلف ممالک کو 19 سو ارب ڈالرز کا نقصان پہنچا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
گزشتہ ہفتے انتخابی مہم کے دوران قاتلانہ حملے میں ہلاک جاپان کے سب سے طویل عرصے تک وزیر اعظم رہنے والے رہنما شنزوآبے کی آخری رسومات کی ادائیگی کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کولمبو: سری لنکا میں جاری احتجاج کے دوران مظاہرین نے صدارتی محل پر دھاوا بول دیا جب کہ صدر راجاپاکسے کے ملک سے فرار کی اطلاعات سامنے آ رہی ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
مکہ مکرمہ: خطبہ حج میں محمد بن عبدالکریم العیسیٰ نے کہا ہے کہ بہترین انسان وہ ہے جو خیر کی راہ پر گامزن ہو، امت کو چاہیے ایک دوسرے سے شفقت کا معاملہ رکھے، اللہ کی رحمت احسان کرنے والوں کے قریب ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی : کونسل آف پاکستان نیوزپیپر ایڈیٹرز (سی پی این ای) نے صحافیوں پر تشدد، گرفتاریوں، دھمکیوں اور جان لیوا حملوں کے حالیہ واقعات پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے میڈیا مخالف اقدامات، صحافیوں پر سیاق و سباق سے عاری مقدمات کے اندراج اور گرفتاریوں کا عمل فی الفور بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔