نئے سال میں بدلتا کم جونگ اُن ؛ جوہری ہتھیاروں کے بجائے معشیت کی بحالی پر زور

| وقتِ اشاعت :  


پیانگ یانگ: شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ اُن نے اپنی حکمرانی کے 10 سال پورے ہونے اور سال نو کی تقریب سے خطاب میں 2022 کے لیے اپنے منصوبوں میں روایت کے برخلاف جوہری ہتھیاروں کے بجائے معیشت کی بحالی پر زور دیا۔



طالبان حکومت نے افغان الیکشن کمیشن کو ختم کر دیا

| وقتِ اشاعت :  


کابل: طالبان حکومت نے افغان الیکشن کمیشن  کو تحلیل کر دیا۔طالبان حکومت کے ترجمان نےکہا ہے کہ آزاد الیکشن کمیشن  اور آزاد انتخابی شکایات کمیشن کے وجود اور کام کرنے کی اب کوئی ضرورت نہیں رہی ہے۔اگر ہم نے کبھی ضرورت محسوس کی تو اسلامی امارت ان کمیشنوں کو بحال کردے گی۔