
دنیا کا کوئی خطہ کورونا وائرس کی موذی وباء سے محفوظ نہیں، کورونا کی تیسری لہر کے دوران مریضوں اور اموات میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
دنیا کا کوئی خطہ کورونا وائرس کی موذی وباء سے محفوظ نہیں، کورونا کی تیسری لہر کے دوران مریضوں اور اموات میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ادلب: شام میں بشارالاسد کی فوج کے فضائی حملے میں 8 شہری جاں بحق ہوگئے جن میں 6 بچے بھی شامل ہیں جب کہ 16 افراد زخمی ہوگئے۔ شام میں داعش کے آخری ٹھکانے ادلب میں جنگجوؤں اور سیکیورٹی فورسز کے درمیان جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
افغانستان میں طالبان اور افغان فورسز کے درمیان لڑائی شدت اختیار کر گئی ہے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق طالبان نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران افغانستان کے مزید 13 اضلاع پر قبضہ کر لیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
واشنگٹن: امریکی کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ ویکسین لگوانے والے افراد کو پورا سال مفت گوشت فراہم کیا جائے گا۔ دنیا بھر میں کورونا وبا سے محفوظ رہنے کے لیے کورونا ویکسین لگوانے پر زور دیا جا رہا ہے جس کے لیے مختلف ممالک میں لوگوں کو متوجہ کرنے کے لیے ویکسین لگوانے والوں کے لیے اسکیموں کا اعلان بھی کیا جا رہا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
فلپائن میں 90 سے زائد افراد کو لیکر جانے والا فوجی طیارہ گر کر تباہ ہو گیا۔ فلپائن کے آرمی چیف نے طیارہ گر کر تباہ ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ جنوبی فلپائن میں جولو جزیرے پر لینڈنگ کے دوران فضائیہ کا سی 130 طیارہ گر کر تباہ ہوا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
واشنگٹن: ترجمان پینٹاگون کا کہنا ہےکہ افغانستان سے انخلا کے بعد امریکی فوج کی مختصر تعداد وہاں رہے گی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
افغانستان میں طالبان نے امریکی فورسز کے چھوڑے گئے ساز و سامان اور گولہ بارود پر قبضہ کرلیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کینیڈا کے صوبے البرٹا کے ایک گھر میں آتشزدگی سے 4 بچوں اور خواتین سمیت 7 پاکستانی جاں بحق ہو گئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
بولی وڈ مسٹر پرفیکشنسٹ 56 سالہ عامر خان اور ان کی اہلیہ فلم ساز 47 سالہ کرن راؤ کے درمیان طلاق ہوگئی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ابوظہبی: اسرائیلی وزیر خارجہ یائیر لپید کے متحدہ عرب امارات کے 2 روزہ دورے پر مسجد اقصیٰ کا انتظام سعودی حکومت کے حوالے کرنے پر بھی بات ہوئی ہے۔