چین کا فلسطین اور اسرائیل کے درمیان کشیدگی پر اظہار تشویش

| وقتِ اشاعت :  


چین نے فلسطین اور اسرائیل کے درمیان جاری کشیدگی پر گہری تشویش کا اظہار کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق چینی وزارت خارجہ نے اتوار کو ایک بیان میں کہا کہ فلسطین اور اسرائیل کے درمیان کشیدگی اور تشدد کی موجودہ صورتحال پر چین کو گہری تشویش ہے۔ چینی وزارت خارجہ نے کہا… Read more »



کابل نے پاکستان کا غیرقانونی افغان شہریوں کو بے دخل کرنے کا فیصلہ ’ناقابل قبول‘ قرار دے دیا

| وقتِ اشاعت :  


خیال رہے کہ گزشتہ روز نگران وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے کہا تھا کہ پاکستان میں غیر قانونی طور پر رہائش پذیر غیر ملکی افراد کو یکم نومبر تک کی ڈیڈ لائن دی گئی ہے کہ وہ اپنے وطن واپس لوٹ جائیں اور اس کے بعد نہ جانے والوں کو ڈی پورٹ کردیا جائے گا۔



چینی صدر کا مستونگ دھماکے کی مذمت

| وقتِ اشاعت :  


بیجنگ/اسلام آباد: چین کے صدر اور وزیراعظم نے مستونگ اور ہنگو میں دہشت گردی کے واقعات کی مذمت کی ہے۔تفصیلات کے مطابق چین کے صدر شی جن پنگ نے مستونگ اور ہنگو میں دہشت گردی کے واقعات پر صدر ڈاکٹر عارف علوی کے نام ایک تعزیتی پیغام بھیجا ہے۔