چین امریکا کو پیچھے چھوڑتے ہوئے دنیا کا امیر ترین ملک بن گیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
چین امریکا کو پیچھے چھوڑتے ہوئے دنیا کا امیر ترین ملک بن گیا۔
نمائندہ آزادی | وقتِ اشاعت :
زاہدان : وزراء کی کونسل کے آج کے اجلاس میں، حکومت کے ارکان نے ایندھن کے کارڈ ہولڈرز کو ایندھن کے معاوضے کا کوٹہ دینے پر اتفاق کیا تاکہ ذہین ایندھن کے نظام تک رسائی کی کمی کی مدت کے دوران ہونے والے اخراجات کی تلافی کی جا سکے۔ اس کے مطابق، مختلف استعمال والی گاڑیوں کی مختلف اقسام کے لیے معاوضے کا کوٹہ درج ذیل ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
خونریز جھڑپوں کے بعد آرمینیا اور آذربائیجان کےدرمیان جنگ بندی پر اتفاق ہوگیا۔دارالحکومت یریوان سے آرمینیا کی وزارت دفاع کے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ روس کی ثالثی میں جنگ بندی پر اتفاق ہوگیا ہے اور اب آرمینیا کی مشرقی سرحد پر صورتحال نسبتاً بہتر ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لندن میں اسپتال کے باہر گاڑی میں دھماکہ ہوا، جس سے ایک شخص ہلاک ہوگیا ہے۔ابتدائی معلومات کے مطابق دھماکہ ٹیکسی میں ہوا، جس کا ڈرائیور بھی زخمی ہوا ہے۔ پولیس نے 3 مشتبہ افراد کو انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت گرفتار کرلیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
بھارت میں دو خاتون صحافی ریاست تریپورہ میں ہندو انتہا پسندوں کے ہاتھوں جلائی گئی مساجد اور مسلمانوں کی املاک کی ویڈیوز سامنے لے آئیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
متحدہ عرب امارات کی ریاست دبئی، شارجہ اور عجمان میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
افغانستان کے قائم مقام وزیر خارجہ امیر خان متقی نے کہا کہ افغان طالبان پاکستان اور کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے درمیان ثالثی کا کردار ادا کر رہے ہیں لیکن ابھی تک کوئی معاہدہ نہیں ہو سکا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے انکشاف کیا ہے کہ امریکی فوج نے جنگ زدہ ملک شام میں دو فضائی حملوں سے رونما ہونے والے حقائق کو چھپایا جس میں خواتین اور بچوں سمیت 64 افراد جاں بحق ہوگئے تھے۔ فضائی حملے 2019 میں داعش کے خلاف کارروائی کا جواز بنا کر کیے گئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کابل: افغانستان کے دارالحکومت میں مسافر بس زوردار دھماکے میں تباہ ہوگئی جس کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک اور 7 زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان کے دارالحکومت کابل کے علاقے دشت برچی میں ایک منی بس میں دھماکا ہوا ہے، دھماکے میں 6 مسافر ہلاک اور 7 زخمی ہوگئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ نے کوپ 26 معاہدے کو ناکافی قرار دیتے ہوئے کہا کہ ہم اب بھی موسمیاتی تباہی کے دروازے پر دستک دے رہے ہیں۔ماحولیات کے لیے کام کرنے والی نوجوان سماجی کارکن گریٹا تھنبرگ نے بھی کوپ 26 معاہدے کو مسترد کر دیا اور کہا کہ اصل جدوجہد ان ایوانوں سے باہرہو گی اور ہم کبھی ہمت نہیں ہاریں گے۔