افغانستان کی موجودہ صورتحال سے شعبہ طب بھی متاثر ہوا ہے، کابل کے سرکاری وزیر خان اسپتال کے 50 فیصد ڈاکٹرز اور نرسز ڈیوٹی پر نہیں آرہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
افغانستان کی موجودہ صورتحال سے شعبہ طب بھی متاثر ہوا ہے، کابل کے سرکاری وزیر خان اسپتال کے 50 فیصد ڈاکٹرز اور نرسز ڈیوٹی پر نہیں آرہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
افغانستان میں طالبان کی اچانک واپسی کے بعد کئی ملکوں میں افغانستان کے سفیروں کو مشکلات اور پریشانی کا سامنا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
افغانستان کے دارالحکومت کابل کے مشرق میں واقع پل چرخی ملک کی سب سے بڑی جیل ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے بعد کپتانی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
افغانستان کے آرمی چیف قاری فصیح الدین کا کہنا ہے کہ نئی افغان فوج میں گزشتہ حکومت کی جانب سے تعینات فوجی بھی شامل ہوں گے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
امریکی سینیٹر کرس وان ہولن نے کہا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ نے طالبان کو افغانستان پر قبضہ کرنے کے قابل بنایا کیونکہ اس نے پاکستان کی حمایت کی تھی جس نے اس وقت کی امریکی حکومت کی طرف سے افغان امن عمل کو آگے بڑھانے کی درخواست پر تین اعلیٰ طالبان کمانڈروں کو رہا کیا تھا۔کراچی میں پیدا ہونے والے میری لینڈ کے ڈیموکریٹ سینیٹر نے افغانستان سے امریکی انخلا پر سینیٹ کی پہلی سماعت میں دلیل دی کہ یہ پاکستان کے مفاد میں ہے کہ وہ اپنے پڑوس میں ‘انتشار اور خانہ جنگی کو روکے’۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
امریکہ، برطانیہ اور آسٹریلیا نے چین کی جدید دفاعی ٹیکنالوجی کے مقابلے کے لیے معاہدے کا اعلان کیا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق امریکہ، برطانیہ اور آسٹریلیا نے آپس میں چین کے مقابلے میں جدید دفاعی ٹیکنالوجی بنانے کا اعلان کیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
تاریخ میں پہلی بار عام شہری تفریح کے لیے خلامیں پہنچ گئے۔چار عام شہریوں کو لے کر خلائی شٹل اسپیس ایکس نے زمین کے گرد چکر لگانا شروع کردیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ریاض: سرزمینِ عرب پر دنیا کا ایک انوکھا ارضیاتی عجوبہ موجود ہے جس میں ایک بڑی چٹان دو برابر حصے میں تقسیم نظر آتی ہے۔ ایسا لگتا ہے کہ گرم چھری سے مکھن کی ٹکیاں کاٹی گئی ہے یا لیزر سے پہاڑ کو تراشا گیا ہے کیونکہ باریک جھری کے دونوں اطراف اتنے ہموار ہیں کہ موسمیاتی اثرات کی بجائے کسی لیزر شعاع سے وجود میں آئے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغان امن و مصالحتی عمل زلمے خلیل زاد نے انکشاف کیا ہے کہ طالبان کے ساتھ معاہدہ تھا کہ وہ کابل میں داخل نہیں ہوں گے لیکن اشرف غنی کے اچانک فرار نے معاملہ بگاڑ دیا۔افغانستان پر طالبان کے مکمل کنٹرول کے بعد پہلے انٹرویو میں زلمے خلیل زاد کا کہنا تھا کہ طالبان کےساتھ معاہدہ تھا کہ2ہفتےتک کابل میں داخل نہیں ہوں گے،اس دوران اقتدارکی منتقلی عمل میں آنی تھی لیکن اشرف غنی اچانک ملک سے فرار ہوگئے جس سے امریکی اعلیٰ قیادت بھی حیران رہ گئی۔