کانگوں میں مسافر بردار کشتی کے حادثے میں 60 ہلاکتیں

| وقتِ اشاعت :  


کنشاسا: افریقی ملک کانگوں میں سیکڑوں مسافروں کے لے جانے والی کشتی ڈوب گئی۔ دریائے کانگو میں تقریبا 700 افراد کو لے کر جانے والی مسافر بردار کشتی رات کے وقت حادثے کا شکار ہوکر ڈوب گئی جس کے بعد اب تک 60 ہلاکتوں کی تصدیق ہوچکی ہے۔



مشرق وسطی میں کشیدگی کا خدشہ، تیل کی قیمت 13 ماہ کی بلند ترین سطح پر

| وقتِ اشاعت :  


مشرق وسطی میں کشیدگی کے خدشے کے باعث تیل کی قیمتیں تقریبا 13 ماہ کی بلند ترین سطح پر آگئیں جبکہ امریکی ردعمل اور لاک ڈاؤن میں نرمی سے ایندھن کی طلب میں مدد ملے گی۔ برینٹ کروڈ 1.09 ڈالر یا 1.8 فیصد اضافے کے ساتھ فی بیرل 63.52 ڈالر پر آگیا جس نے سیشن کے دوران 63.76 ڈالر کی بلند ترین سطح بھی چھوا تھا جو 22 جنوری 2020 کے بعد سب سے زیادہ ہے۔