واشنگٹن: ٹیسلا کمپنی کے سینکڑوں ملازمین کورونا وائرس کا شکار ہو گئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
واشنگٹن: ٹیسلا کمپنی کے سینکڑوں ملازمین کورونا وائرس کا شکار ہو گئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سری لنکا نے خطے کے اہم اتحادیوں کی جانب سے تنقید اور اقوام متحدہ میں انسانی حقوق سے متعلق ووٹنگ کے پیش نظراپنےمؤقف کو تبدیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ برقعے پر پابندی ‘صرف ایک تجویز’ ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان زلمےخلیل زاد نے کابل میں افغان صدر اشرف غنی اور افغان مفاہمتی کونسل کے چیئرمین عبداللہ عبداللہ سےملاقات کی اور افغانستان میں امن عمل پر تبادلہ خیال کیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے ماہرین آکسفورڈ/ ایسٹرازینیکا کووڈ ویکسین کے محفوظ ہونے کے حوالے سے ملاقات کررہے ہیں، جس کا استعمال متعدد یورپی ممالک نے بلڈ کلاٹس کے خدشات پر عارضی طور پر استعمال پر روک دیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
دوحہ میں طالبان نے تصدیق کی ہے کہ سینئر ارکان پر مشتمل ایک وفد افغانستان میں جنگ کے خاتمے سے متعلق مستقبل کے لائحہ پر افغان حکومت سے ماسکو میں ملاقات کرے گا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
میانمار کی فوج نے ملک میں جاری پر تشدد مظاہروں کے باعث مارشل لاء کا دائرہ بڑھادیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کابل: افغانستان میں 2 مختلف واقعات میں طالبان نے حملہ کرکے 3 سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 5 افراد کو ہلاک کردیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
شکاگو: امریکی سائنسدانوں نے بھنگ کے پودے میں ایک ایسا مادّہ دریافت کیا ہے جو عالمی وبا ’کووِڈ 19‘ کا باعث بننے والے ’ناول کورونا وائرس‘ کو تقسیم در تقسیم ہو کر حملہ آور ہونے سے روکتا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سعودی عرب میں کرپشن کے خلاف تازہ کریک ڈاؤن کے دوران کئی وزارتوں کے ملازمین سمیت تقریباً 241 افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کابل: افغان دارالحکومت کابل میں 2 بم دھماکوں کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک اور 12 زخمی ہوگئے۔