افریقی ملک کانگو میں مسافر بردار کشتی ڈوبنے سے 33 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ 8 افراد کو زندہ بچالیا گیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
افریقی ملک کانگو میں مسافر بردار کشتی ڈوبنے سے 33 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ 8 افراد کو زندہ بچالیا گیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ریاض: سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے کورونا ویکسین کی پہلی خوراک لے لی ہے۔ انہیں یہ خوراک انجکشن کے ذریعے دی گئی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
دمشق: شام میں اسرائیلی فضائیہ کے جنگی طیاروں نے رہائشی علاقوں پر میزائل داغے جسے پسپا کر دیا گیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لندن: نیا کورونا وائرس برطانیہ میں 56 فیصد زیادہ تیزی سے پھیلنے لگا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
امریکا نے ایران کو کورونا ویکسین کی خریداری کے لیے فنڈز ٹرانسفر کی اجازت دے دی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایرانی سینٹرل بینک کے سربراہ نے اس بات کی تصدیق کی ہےکہ امریکا نے ایران کو دیگر ممالک سے کورونا ویکسین خریدنے کے لیے فنڈز ٹرانسفر کی اجازت دے دی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
دو امریکی سکیورٹی ایجنسیوں نے اعلان کیا ہے کہ ایسی متعدد ویب سائٹوں اور سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے پیچھے ’تقریبا یقینی طور پر‘ ایرانی سائبر ادارے ہیں جنہوں نے 2020 کے صدارتی انتخابات کو محفوظ رکھنے اور ان کا انتظام کرنے کے ذمہ دار سینئر عہدیداروں کو موت کی دھمکیاں دیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
امریکا نے بھی برطانیہ سے آنے والے مسافروں کے لیے شرائط عائد کردیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوہستان: افغانستان میں انسانی حقوق کی سرگرم کارکن فریشتہ کوہستانی کو بھائی سمیت قتل کردیا گیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ترکی نے پاکستان مخالف بھارتی ویب سائٹ بند کردی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
امریکا میں پولیس نے ایک اور سیاہ فام شہری کو قتل کردیا۔