بجٹ منظوری میں ناکامی اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کی اتحادی حکومت کو لے ڈوبی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
بجٹ منظوری میں ناکامی اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کی اتحادی حکومت کو لے ڈوبی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان، ترکی اور ایران نے اسلام آباد سے تہران اور پھر استنبول تک ریل سروس بحال کرنے پر اتفاق کر لیا ہے۔ حالیہ معاہدے کے مطابق یہ کارگو ریل سروس اگلے سال سے باقاعدگی سے چلائی جائے گی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں نصب بارودی مواد کے دھماکے میں ڈاکٹر سمیت طبی عملے کے پانچ افراد جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
امریکا کے نومنتخب صدر جوبائیڈن نے بھی کورونا ویکسین لگوالی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اس ماہ کے آغاز سے برطانیہ میں کورونا وائرس کی ایک نئی قسم سامنے آنے کے بعد دنیا کے بیشتر ممالک نے برطانیہ سے سفری رابطے منقطع کر دیے اور اس حوالے سے دنیا بھر میں تشویش پائی جاتی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
برلن: ایران کے جوہری پروگرام سے متعلق 2015 کے معاہدے کو زندہ رکھنے کی کوشش کرنے والے ممالک نے اس بات پر اتفاق کیا کہ جو بائیڈن انتظامیہ کے تحت معاہدے میں امریکی واپسی کے امکان کو مثبت طور پر حل کیا جائے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کئی ماہ کی رساکشی کے بعد امریکی قانون سازوں نے کورونا کے وبا کے پیش نظر تقریباً 900 ارب ڈالر کے امدادی پیکیج پراتفاق کیا ہے۔ اس امدادی پیکیج میں کاروبار اور بے روزگاری کے پروگراموں کے لیے بھی رقم شامل ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب دنیا میں 7 کروڑ 72 لاکھ 42 ہزار سے زائد افراد متاثر اور 17 لاکھ ایک ہزار 95 اموات ہو چکی ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
مظفرآباد: برطانیہ میں قائم حقوق اور وکالت کی تنظیم نے برطانوی وزیراعظم بورس جانسن سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنے نئی دہلی کے دورے کے دوران 1947 میں برطانیہ کے اس وقت کے وزیر اعظم کی جانب سے جموں و کشمیر کی عوام اور حکومت پاکستان سے کیے گئے وعدے کا احترام کریں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
الریاض: بیت اللہ کا دروازہ ڈیزائن کرنے والے انجیئیئر منیرالجندی انتقال کرگئے۔