امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے روس پر امریکہ پر ہونے والے بدترین سائبر جاسوس حملے میں ملوث ہونے کا الزام عائد کیا ہے۔ جمعے کو ایک بیان میں مائیک پومیو کا کہنا تھا کہ ‘ہم واضح طور پر یہ کہہ سکتے ہیں کہ اس سائبر حملے میں روس کا ہاتھ ہے۔’
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے روس پر امریکہ پر ہونے والے بدترین سائبر جاسوس حملے میں ملوث ہونے کا الزام عائد کیا ہے۔ جمعے کو ایک بیان میں مائیک پومیو کا کہنا تھا کہ ‘ہم واضح طور پر یہ کہہ سکتے ہیں کہ اس سائبر حملے میں روس کا ہاتھ ہے۔’
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
شمال مشرقی امریکا میں برفانی طوفان کے باعث حادثات میں 5 افراد ہلاک ہوگئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
افغانستان کی بگرام ایئربیس پر راکٹ حملہ کیا گیا ہے تاہم اس بارے میں حکام نے مالی جانی نقصان کی تفصیلات نہیں بتائی ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کورونا سے سب سے زیادہ متاثر ملک امریکا نے 18 دسمبر کو دوسری کورونا ویکسین کے ہنگامی استعمال کی بھی منظوری دیدی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
برطانیہ میں خفیہ اداروں کے نگران ادارے نے حکومتی مرضی اور منشا کے برعکس اپنے ایک فیصلے میں یہ بات آشکار کر دی ہے کہ برطانیہ کی خفیہ ایجنسی ’ایم آئی سکس‘ کے ایجنٹ اور مخبر برطانیہ کے اندر بھی جرائم کے مرتکب ہوتے رہے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ایٹمی پروگرام کے بارے میں امریکا سے بڑھتی کشیدگی کے پیش نظر ایران نے فورڈو میں زیر زمین جوہری تنصیبات کے مقام پر اپنی تعمیر شروع کردی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) سے ملحق آزاد جموں و کشمیر کے سیکٹر چری کوٹ پر فائرنگ کر کے اقوام متحدہ کی گاڑی کو بھی نشانہ بنایا جس میں پاکستان اور بھارت میں اقوام متحدہ کے مبصر ملٹری گروپ کے دو افسران سوار تھے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
دنیا کا کوئی خطہ کورونا وائرس کی موذی وباء سے محفوظ نہیں، اس کے مریضوں اور اموات میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان نے سعودی عرب سے شرائط پر لیے گئے قرض میں سے مزید ایک ارب ڈالر واپس کر دیے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
چینی خلائی گاڑی چار دہائیوں بعد چاند سے مٹی اور چٹانی نمونے زمین پر لانے میں کامیاب ہو گئی۔