قندھار میں طالبان کے گڑھ میں متعدد چوکیوں پر حملے میں افغان فورسز اور طالبان کے درمیان شدید لڑائی میں درجنوں طالبان جنگجو مارے گئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
قندھار میں طالبان کے گڑھ میں متعدد چوکیوں پر حملے میں افغان فورسز اور طالبان کے درمیان شدید لڑائی میں درجنوں طالبان جنگجو مارے گئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ابوجا: نائیجیریا میں اسکول سے تین سو اکیس طلبا کواغوا کر لیا گیا تاہم بعض طلبا اغواکاروں کے چنگل سے بچ نکلنے میں کامیاب ہو گئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
امریکی حکومت نےخزانہ سمیت دو وزارتوں میں سائبرحملے کی تصدیق کی ہے ۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نامور برطانوی مصنف ڈیوڈجان مورکارن ویل انتقال کرگئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
صحرائی ٹڈیاں مکہ مکرمہ بھی پہنچ گئیں اور حرم کلاک ٹاور ٹڈیوں میں چھپ کر رہ گیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
بھارت کی شعلہ بیان سماجی کارکن ڈاکٹر ریتو سنگھ مہندرا نے کہا ہے کہ مودی حکومت نے پہلے مسلمانوں کو تنگ کیا، اب سکھوں اور کسانوں کے پیچھے پڑ گئی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لندن: عالمی ترقی کے باوجود دنیا بھر میں غریب اور امیر ممالک کے درمیان ڈجیٹل تقسیم بڑھتی جارہی ہے اور اب تک ایک ارب سے زائد افراد انٹرنیٹ سے محروم ہیں۔ اس طرح وہ نہ صرف جدید معلومات بلکہ کاروباری مواقع سے بھی محروم ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ملتان: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کو غیر ملکی قوتوں کی جانب سے ملک میں افراتفری پھیلانےکا ٹاسک ملا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: افغان طالبان کے لیڈر ملا اختر منصور سے متعلق یہ بات سامنے آئی ہے کہ 2016 میں امریکی ڈرون حملے میں مرنے سے قبل انہوں نے پاکستان میں جعلی شناخت کا استعمال کرتے ہوئے ایک نجی کمپنی سے ’لائف انشورنس‘ پالیسی خریدی تھی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسرائیل نے جنوبی ایشیائی ملک بھوٹان سے بھی سفارتی تعلقات قائم کرنے کا اعلان کردیا۔