• پہلا صفحہ
  • e – اخبار
  • ساچینک بلوچی
    • نبشتانک/ فیچر
    • حال
    • ویڑیو
    • آڈیو
    • شاعری
  • اداریہ
  • بلوچستان
  • خصوصی رپورٹ
  • کالم / بلاگ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • انٹرویو
  • کھیل
  • بلوچستان ایکسپیرس، کوئٹہ
  • امتحانی نتائج
  • ملٹی میڈیا
  • علم و فن
  • الیکشن 2024
  • صدیق بلوچ

تازہ ترین:

جوبائیڈن آئندہ ہفتے کورونا وائرس ویکسین لگوائیں گے

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   December 17th, 2020


امریکا میں اہم شخصیات اور سیاست دانوں کو کورونا ویکسین لگانے کا عمل شروع کیا جا رہا ہے۔



دنیا میں کورونا سے 16 لاکھ 40 ہزار سے زیادہ اموات

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   December 16th, 2020


دنیا بھر میں کورونا سے مرنے والوں کی تعداد 16 لاکھ 40 ہزار سے بڑھ گئی جبکہ 7 کروڑ 37 لاکھ سے زائد مریض عالمی وبا سے متاثر ہو چکے ہیں۔



ایران میں دہری شہریت والوں پر صدارتی انتخاب میں حصہ لینے پرپابندی عائد

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   December 15th, 2020


ایران کی پارلیمنٹ نے دہری شہریت یا غیرملکی شہریت والوں پر صدارتی انتخاب میں حصہ لینے پرپابندی عائد کرنے کا بل منظور کرلیا۔



سوازی لینڈ کے وزیر اعظم کورونا سے ہلاک

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   December 15th, 2020


جنوبی افریقہ کے ملک سوازی لینڈ کے وزیراعظم امبروز ڈلامینی کورونا وائرس سے ہلاک ہو گئے۔



کابل، نائب گورنر محبوب اللہ محبی بم حملے میں جاں بحق

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   December 15th, 2020


افغانستان کے دارالحکومت کابل میں بم حملے کے نتیجے میں نائب گورنر محبوب اللّٰہ محبی جاں بحق ہوگئے۔



ماسک پہننے سے انکار، کمسن بچی کو ماں باپ سمیت طیارے سے اتار دیا گیا

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   December 15th, 2020


امریکا میں 2 سالہ بچی کو فیس ماسک نہ پہننے پر ماں باپ سمیت ہوائی جہاز سے اتار دیا گیا۔



یورپ میں کرونا کی دوسری لہر: جرمنی میں کرسمس پر لاک ڈاؤن کا اعلان

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   December 14th, 2020


جرمنی کی چانسلر انگلا مرخیل نے کرونا وائرس کی عالمی وبا کے پھیلاؤ کے پیشِ نظر کرسمس کے موقع پر ملک گیر لاک ڈاؤن کا اعلان کر دیا ہے۔



ناگورنو کاراباخ میں جنگ بندی کے باوجود چار فوجی ہلاک ہوئے: آذربائیجان

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   December 14th, 2020


آذربائیجان نے کہا ہے کہ گزشتہ ماہ کی ناگورنو کاراباخ میں جنگ بندی معاہدے کے باوجود جھڑپوں میں اس کے چار فوجی ہلاک ہوئے ہیں۔



بالی وڈ کے وہ فن کار جو 2020 میں دنیا سے رُخصت ہوئے

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   December 14th, 2020


سال 2020 میں بالی وڈ کے 18 فن کار اس دنیا سے رخصت ہو گئے۔ ان ستاروں میں سوشانت سنگھ راجپوت، رشی کپور، عرفان خان، سروج خان اور واجد خان شامل ہیں۔



نائیجیریا کی فوج کے26جنرل کورونا وائرس کا شکار، ایک ہلاک

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   December 14th, 2020


نائیجیریا کی فوج کے26 جنرل عالمی وبا کورونا وائرس کا شکار ہوگئے جبکہ کورونا سے ہی ایک میجر جنرل ہلاک ہوگیا ہے۔



  • «
  • پچھلا
  • 355
  • 356
  • 357
  • 358
  • 359
  • اگلا
  • »

تازہ ترین


  • ہرنائی: تین کان کن اغوا کر لیے گئے
  • سوئی: باولے کتے بے قابو، 22 افراد کو کاٹ کر زخمی کر دیا
  • بلوچستان کے سمندری حدود سے سالانہ 200 ارب کی مچھلی چوری کی جاتی ہے، ہدایت الرحمٰن کا اسمبلی میں دعویٰ
  • گوادر سے جیکب آباد ریلوے لائن منصوبے کا آغاز
  • پاکستان کو درپیش ہر اندرونی و بیرونی چیلنج کا متحد ہوکر مقابلہ کریں گے، چیف آف ڈیفنس فورسز
  • ایران کے خلاف بڑی کارروائیوں کےلیے تیار ہیں: امریکہ
  • صحبت پور ، نامعلوم افراد نے گیس پائپ لائن کو دھماکے سے اڑادیا
  • جے یو آئی رہنما مولانا ادریس قاتلانہ حملے میں جاں بحق

Recent Posts


  • ہرنائی: تین کان کن اغوا کر لیے گئے
  • سوئی: باولے کتے بے قابو، 22 افراد کو کاٹ کر زخمی کر دیا
  • بلوچستان کے سمندری حدود سے سالانہ 200 ارب کی مچھلی چوری کی جاتی ہے، ہدایت الرحمٰن کا اسمبلی میں دعویٰ
  • گوادر سے جیکب آباد ریلوے لائن منصوبے کا آغاز
  • پاکستان کو درپیش ہر اندرونی و بیرونی چیلنج کا متحد ہوکر مقابلہ کریں گے، چیف آف ڈیفنس فورسز

بانی

صدیق بلوچ

سوشل میڈیا

فیس بُک

ٹوئٹر

رابطہ

ہیڈ آفس : ایکسپریس ہاؤس پٹیل ہاؤسنگ سوسائٹی سریاب روڈ کوئٹہ
فون نمبر : 4 -2451981 – 81 – 92+
فیکس نمبر : 4 -2451983 – 81- 92+
ای میل : dailyazadi@gmail.com
dailyazadi@cyber.net.pk
bexpress@brain.net.pk
news@dailybalochistanexpress.com
کراچی آفس : 315 UNI شاپنگ سینٹر عبداللہ ہارون روڈ، صدر کراچی
فون نمبر: 35662410 – 21 – 92+
فیکس نمبر: 352138892 – 21 – 92
ای میل: aarifbaloch@yahoo.com

ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق روزنامہ آزادی کوئٹہ محفوظ ہیں۔