پیرس: فرانس میں پولیس اصلاحات کے قانون کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پیرس: فرانس میں پولیس اصلاحات کے قانون کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: سال 2020 قریب آتے ہی انٹرنیشنل فیڈریشن آف جرنلسٹس (آئی ایف جی) نے ‘عالمی صحافت پر وائٹ پیپر’ میں پاکستان اور ہندوستان سمیت پانچ ممالک کو ‘دنیا میں عملی صحافت کے لیے خطرناک ترین ممالک’ کے طور پر درج کیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
آرمینیا سے آزاد ہونے والے آذربائیجان کے علاقوں کے لیے امدادی سامان لے کر پاکستان کا سی 130 طیارہ باکو پہنچ گیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں متعدد راکٹ حملے کئے گئے جس میں ایک شخص ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
امریکی ایوان نمائندگان نے روس سے فضائی دفاعی نظام ایس-400 خریدنے پر ترکی پر معاشی پابندیوں کی منظوری دیدی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ماہرینِ آثاز قدیمہ نے ایزٹیک تہذیب پر تحقیق کے دوران میکسیکو شہر کے مرکز کے نیچے غیر معمولی انسانی کھوپڑیوں کے مینار کے مزید حصے دریافت کیے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
انقرہ : ترکی اور آذربائیجان کے درمیان پاسپورٹ فری آمد و رفت کا معاہدہ ہوگیا۔ دونوں ملکوں کے درمیان پاسپورٹ فری آمد و رفت کا نظام جلد ہی رائج ہو جائے گا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
امریکی سینیٹ نے 740 ارب ڈالر سےزائد مالیت کے فوجی بجٹ کی منظوری دیدی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
واشنگٹن: امریکا میں ادویات کو ریگولیٹ کرنے والی اتھارٹی نے ملک بھر میں کورونا وائرس کے تدارک کے لیے فائزر ویکسین کے ایمرجنسی استعمال کی منظوری دے دی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
بھارت میں مقامی انتظامیہ کی کرپشن بے نقاب کرنے کے جرم میں ایک صحافی کو اس کے گھر میں زندہ جلا دیا گیا۔