کورونا ویکسین سے انسان مگرمچھ بن سکتا ہے، برازیلی صدر کا مضحکہ خیز بیان

| وقتِ اشاعت :  


برازیلیا:  متنازعہ بیانات کے لیے شہرت رکھنے والے برازیل کے صدر نے کہا ہے کہ اگر فائزر کی کورونا ویکسین لگانے کے بعد کوئی مگر مچھ بھی بن جائے تو کمپنی ذمہ دار نہیں ہوگی کیوں کہ کمپنی کے مطابق ویکسین محفوظ اور سائیڈ ایفیکٹس سے پاک ہے۔