اللہ نے تمام مسلم ممالک میں سے محافظینِ حرمین کا شرف پاکستان کو عطا کیا،چیف آف ڈیفنس فورسز

| وقتِ اشاعت :  


چیف آف ڈیفنس فورسز سید عاصم منیر نے بھارت کو دہشت گردی کا باعث قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم دشمن کو چھپ کر نہیں بلکہ للکار کر مارتے ہیں، اسلامی ریاست میں ریاست کے علاوہ کوئی جہاد کا حکم نہیں دے سکتا۔



یو اے ای میں جمعے کی اذان و نماز کا نیا نظام متعارف، تمام مساجد میں ایک ہی وقت مقرر

| وقتِ اشاعت :  


ابو ظبی:متحدہ عرب امارات نے ملک بھر میں جمعہ کی نماز کے اوقات میں اہم تبدیلی کا اعلان کر دیا، جس کے تحت پوری مملکت کی تمام مساجد میں جمعہ کی نماز ایک ہی وقت میں ادا کی جائے گی۔



غزہ میں جنگ بندی ابھی مکمل نہیں، مذاکرات نازک مرحلے میں ہیں، قطری وزیرِ اعظم

| وقتِ اشاعت :  


قطر کے وزیرِ اعظم شیخ محمد بن عبدالرحمن الثانی نے کہا ہے کہ غزہ میں 10 اکتوبر سے جاری سیز فائر محض ایک ’وقفہ‘ ہے اور ابھی مکمل جنگ بندی قائم نہیں ہوئی ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ حقیقی امن کے لیے صرف غزہ میں جنگ بندی کافی نہیں بلکہ فلسطینی ریاست کے حقوق اور مغربی کنارے سمیت تمام بنیادی مسائل کو حل کرنا ضروری ہے۔



روس بھارت تجارت 100 ارب ڈالر تک لے جانے کا فیصلہ، مودی کا روسی شہریوں کو مفت ویزہ دینے کا اعلان

| وقتِ اشاعت :  


امریکی انتباہ کے باوجود بھارت اور روس نے اپنی اسٹریٹجک قربت مزید واضح کر دی۔ نئی دہلی میں ملاقات کے دوران صدر پیوٹن نے دوطرفہ تجارت 100 ارب ڈالر تک بڑھانے اور بھارت میں سب سے بڑے ایٹمی پاور پلانٹ کے آغاز کا اعلان کیا، جبکہ دونوں ممالک نے نئی ویزہ سہولتوں اور 2030 تک معاشی تعاون میں اضافے پر اتفاق کیا۔



ایک شخص قومی سلامتی کے لیے خطرے کا باعث بن گیا ہے، کسی کو بھی اجازت نہیں دیں گے کہ وہ عوام کو فوج کے خلاف بھڑکائے،ڈی جی آئی ایس پی آر

| وقتِ اشاعت :  


ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف کا کہنا ہے کہ ایک شخص کہہ رہا ہے کہ میں نہیں تو کچھ نہیں ، اس کا بیانیہ ملکی سیکیورٹی کیلئے خطرہ بن چکا ہے۔