ہرارے: جنوب افریقی ملک زمبابوے کی حکومت نے شدید خشک سالی کی وجہ سے غذائی قلت کے شکار اپنے شہریوں کو خوراک فراہم کرنے کیلیے ہاتھیوں کو ذبح کرنے کی منظوری دے دی۔
زمبابوے، غذائی قلت کے شکار عوام کو200 ہاتھی ذبح کرکے کھلانے کا اعلان
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :