
غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق ریاست ٹیکساس میں میکسیکو کی سرحد کے نزدیک چھوٹے سے قصبے یویلڈے میں 18 سالہ امریکی نوجوان شہری سلواڈور راموس نے فائرنگ کردی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق ریاست ٹیکساس میں میکسیکو کی سرحد کے نزدیک چھوٹے سے قصبے یویلڈے میں 18 سالہ امریکی نوجوان شہری سلواڈور راموس نے فائرنگ کردی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ایران کے شہر اصفہان میں فنی خرابی کے باعث ایرانی فضائیہ کا لڑاکا طیارہ گرکر تباہ ہوگیا ہے جس میں سوار دونوں پائلٹ ہلاک ہو گئے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
طالبان کی جانب سے حکم نامہ جاری ہونے کے باوجود افغان خواتین ٹی وی میزبانوں کے بغیر حجاب شوز کرنے پر طالبان کا مؤقف سامنے آیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
درحقیقت روبل کی قیمت میں یہ 5 سال کے دوران ہونے والا سب سے زیادہ اضافہ ہے اور ایسا یورپی کمپنیوں کی جانب سے روسی گیس کی ادائیگی روبل میں کرنے سے ہوا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
آسٹریلیا میں پارلیمانی انتخابات میں مقامی وقت کے مطابق صبح 8 بجے سے شام 6 بجے تک ووٹنگ کا عمل جاری رہا اور لاکھوں آسٹریلوی شہریوں نے حق رائے دہی استعمال کیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
عالمی میڈیا کے مطابق رواں ماہ کے شروع میں ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے سبسڈی کم کرنے کی منظوری دی تھی۔ اس اقدام کے نتیجے میں آٹے کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ہوا جبکہ حکومت نے کچھ بنیادی اشیاء جیسے کوکنگ آئل اور ڈیری مصنوعات کی قیمتوں میں بھی اضافہ کیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لکسمبرگ کے وزیر خارجہ جاں ایسلبورن نے فلسطینیوں کی زمین پر اسرائیلی قبضے کی مذمت کرتے ہوئے یورپین کمیشن سے کہا ہے کہ وہ فلسطینیوں کے لیے 200 ملین یورو کی بند سالانہ امداد فوری طور پر بحال کرے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے سوئیڈن اور فن لینڈ کی نیٹو میں مجوزہ شمولیت پرکہا ہےکہ اس سے روس کو کوئی خطرہ نہیں تاہم ان ممالک میں فوجی تنصیبات کی موجودگی پر روس ردعمل دے سکتا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ابو ظہبی: متحدہ عرب امارات کے صدر اور ابوظہبی کے حکمران 73 سالہ عزت مآب شیخ خلیفہ بن زاید النہیان طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
بیجنگ : چین کے ریاستی کونسلر اوروزیر خارجہ وانگ ای نے پاکستانی وزیر خارجہ بلاول بھٹو کے ساتھ ورچوئل ملاقات کی جس میں وانگ ای نیاس بات پر زور دیا ہے کہ چین، پاکستان کی انسداد دہشت گردی کی صلاحیت کو بہتر بنانے کی حمایت جاری رکھے گا اور پاکستان کے ساتھ مل کر چین-پاک تعلقات کو متاثر کرنے والی تمام سازشوں کو ناکام بنانے کے لیے تیار ہے۔