
کوئٹہ: پشتونخواملی عوامی پارٹی کے مرکزی رہنماء وسابق سینیٹر عبدالرؤف لالا نے کہاہے کہ پشتونخوامیپ نے عوام سے جس بنیاد پرانتخابات میں ووٹ لئے جومعیارہے اس میں اب تک کامیابی حاصل کرنے میں ناکام ہوچکے ہیں ملک میں جمہوری نظام کومستحکم کرنے کیلئے پشتونخوامیپ نے جوکرداراداکیاہے وہ قابل تحسین ہے