سعودی عرب، قطر، متحدہ عرب امارات، ترکیہ اور جرمنی نے مقبوضہ گولان کی پہاڑیوں پر آبادکاری میں توسیع کے اسرائیلی منصوبے کی شدید مذمت کردی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سعودی عرب، قطر، متحدہ عرب امارات، ترکیہ اور جرمنی نے مقبوضہ گولان کی پہاڑیوں پر آبادکاری میں توسیع کے اسرائیلی منصوبے کی شدید مذمت کردی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
برطانیہ نے شام کے لیے 50 ملین پاونڈ امدادی پیکیج کا اعلان کیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ ہیئت تحریر الشام اور دیگر باغیوں سے رابطے میں ہیں، شامی باغیوں کے خلاف پابندیوں پر نظرثانی ان کے رویے اور کارکردگی سے مشروط ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ایران کے سرکاری میڈیا نے کہا ہے کہ ایران نے عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی (آئی اے ای اے) کو اپنے نیوکلیئر ہتھیاروں کے معائنے کی تعداد بڑھانے کی اجازت دے دی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تقریب حلف برداری کے لیے ایما زون اور میٹا نے ایک ایک ملین ڈالر دینے کا اعلان کیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
یوکرین نے وسطی روس میں تیل ذخیرہ کرنے والے علاقے میں ڈرون حملہ کیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
بیجنگ: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے جمعہ کو اپنے ایک خصوصی اجلاس میں افغانستان کی صورتحال کا جائزہ لیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
فٹ بال ورلڈ کپ 2034ء کی میزبانی سعودی عرب کو ملنے کے بعد سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک نے دولت مندی کا ایک ایسا نیا ریکارڈ قائم کیا ہے جس کی مثال نہیں ملتی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اس اقدام سے بھارت کی شمال مشرقی ریاستوں میں انٹرنیٹ کی فراہمی متاثر ہونے کا خدشہ ہے