سابق امریکی صدر جوبائیڈن پروسٹیٹ کینسر کی خطرناک قسم میں مبتلا

| وقتِ اشاعت :  


جو بائیڈن کے دفتر سے جاری بیان میں کہا گیا ہے 82 سالہ جو بائیڈن کو جمعہ کو پیشاب سے متعلق علامات کے بعد پروسٹیٹ کینسر کی تشخیص ہوئی، وہ اور ان کا خاندان ڈاکٹرز کے ساتھ علاج کے آپشنز پر غور کر رہا ہے۔



نیتن یاہو کا غزہ پر مکمل قبضے کا اعلان، امریکی دباؤ پر محدود امداد پہنچانے کی اجازت

| وقتِ اشاعت :  


اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے غزہ میں محدود پیمانے پر بنیادی انسانی امداد کی تقسیم کی اجازت دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل غزہ پر مکمل قبضہ کرے گا، اسرائیلی فوج نے غزہ کے دوسرے بڑے شہر خان یونس کے تمام شہریوں کو فوری جبری انخلا کا حکم بھی دے دیا۔



امریکہ اور سعودی عرب میں ہتھیاروں کی خریداری کا 142 بلین ڈالر کا معاہدہ طے پا گیا ہے: وائٹ ہاؤس

| وقتِ اشاعت :  


وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ امریکہ اور سعودی عرب میں ہتھیاروں کی خریداری کا 142 بلین ڈالر کا معاہدہ طے پا گیا ہے جو دونوں ملکوں کی تاریخ میں پہلا بڑا معاہدہ ہے۔